مدینہ پاک مسجد نبوی میں اعتکاف بیٹھنے والے کو ایسی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، جو فائیو سٹار ہوٹل بھی فراہم نہ کر سکے۔
"سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم"
یہ انفارمیشن اپ سب کے لیے ہے اسے دیکھیں اپنے اندر بیماریوں کا پتہ لگائیں اور زیادہ سے زیادہ اس کو ریپورسٹ کریں
اللہ تعالی اپ سب کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے زندگی ہزار نعمت ہے امین
چین میں کرپشن کے الزام میں گرفتار میئر کے گھر کی تلاشی میں 13.5 ٹن س��نا، 23 ٹن نقدی اور متعدد قیمتی گاڑیاں برآمد ہوئیں۔
میئر کو بدعنوانی کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی۔
دھونیاں دیں آپنے اپنے گھروں میں
حرمل گوگل لوبان کندر اجوائن دیسی کافور سب چیزیں 100 100 گرام لے لیں کافور 20 گرام موٹا سا پیس لیں اجوائن ویسے ہی ڈال لیں.
کوئلے سرخ کرکے اوپر چٹکی ان تمام ادویات کی جو آپس میں مکس کی گئی ہوں انکی ماریں ساتھ دھونکنی سے پھونکیں ماریں پہلے صحن میں یہ عمل کریں پھر ہر کمرے میں دروازہ بند کرکے اور جب کمرا دھویں سے بھر جائے تو اگلے کمرے میں واش روم اور کچن میں خاص طور پر دھونی دیں.
یہ دھواں انسانی صحت کے لئے فائدہ مند ہے
وباء کے دنوں میں سنت طریقہ ہے
بچوں میں نزلہ زکام کھانسی پھیپھڑوں کے مرض میں بہترین کام کرتا ہے
کسی بھی طرح کا وائرس ان شاء اللہ آپکا کچھ نہی کرتا
گھر پر رہیں اور دن میں دو بار یہ عمل کریں.
عنقریب AI ایسے فتنے کھڑے کرے گا کہ باقی دنیاوی معاملات ایک طرف ،ایمان جانے کا خطرہ ایک طرف
آسمان سے اترتے ہوئے حضرت عیسی کی شبیہہ اور نورانی مخلوق کا نظر آنا۔ Ai وہ کرنے لگا ہے،جسے دجال کہتے ہیں
اللہ ہم پر رحم فرمائے۔ آمین