پاکستان کی تمام عوام کو چاہیئے کہ سیلاب زدگان کے لیے اپنا دل بڑا کریں ۔ اپنے گھر میں کو چیزیں جو استعمال میں نہیں اور ڈھیروں لگا ہے ، اہم ضروریات زندگی کی چیزیں سیلاب زدگان تک پہنچائیں
#savealipur
اسپتالوں میں جگہ نہیں، دوائیں ختم ہو گئیں۔ بزرگ اور بچے علاج کے بغیر تکلیف میں ہیں۔ ڈیمانڈ ہے کہ علی پور میں ایمرجنسی میڈیکل کیمپس لگائے جائیں۔
@CMShehbaz@GovtofPunjab#savealipur
بنیر بھی سلاب آیا ہم سب بھاگ پڑے ۔۔۔لاہور کی پوش علاقوں کی تباہی پر بھی ہم تڑپ پڑے ۔۔۔اور جنوبی پنجاب کے لوگ بے بس مجبور رو رہے ہیں۔۔ان کے پیاروں کی لاشیں نہیں مل رہین اور کسی کے کان پر جوں بھی نہیں رینگ رہی ۔۔۔ یا اللہ لوگوں کے دل نرم کر دے ان کی مدد فرما
#savealipur
علی پور کو ڈیم کیوں بنایا؟
کٹ ہمیشہ Upstream پر لگتے ہیں!
لیکن دریا کی (Downstream پر کٹ لگانے کا مطلب یہی ہے کہ اس علاقے کو حکمران ڈیم سمجھتے ہیں کہ سارا پانی یہاں آئے اور پھر آگے نکلے۔
یہ ہیں آپ کے حکمران!
یہ ہے بیوروکریسی
علی پور دریاؤں کی گزرگاہ بنا دیا گیا!
#savealipur
ان کو کس بات کی سزا ملی ہے؟؟؟
یہ تو معصوم تھے ان کو تو سیلاب کا مطلب بھی پتہ نہیں ہوگا۔ کیا ہم اس نقصان کا مداوا کر سکتے ہیں؟؟ ہر گز نہیں 💔
#savealipur
علی پور کی معیشت بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے ۔ خدارا کچھ کیا جائے ۔ بہت سے لوگ سیلاب زدہ علاقوں میں ابھی تک پھنسے ہوئے ہیں اور جو نکل آ ئے ہیں اُن کا کوئی پرسان حال نہیں ۔
#savealipur
وہ جو گھر ہوا کرتے تھے کبھی جہاں دادی ماں بیٹی برآمدے سے پکار رہی ہوتی تھی۔ ابا جہاں بیٹھے حقہ پی رہے ہوتے تھے۔ بچے جہاں کھیل رہے ہوتے تھے آج وہاں صرف پانی کا تابوت ہے اور موت رقص کر رہی ہے چاروں جانب۔
کوئی پرسان حال۔۔۔۔۔؟
#savealipur
#savealipur
علی پور تحصیل مکمل طور زیر آب ہے، ہر طرف تباہی ہے، بربادی ہے، آہ و بکا ہے، کئی لوگ مر چکے،14 میں سے 11 یونین کونسلز ڈوب چکی، آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کی جائے اور بھر پور انداز سے ریسکیو اور بحالی کام شروع کریں۔
#savealipur