بھارت لائن آف کنٹرول پر روزانہ حملے کررہا ہے انکے وزرا انکا میڈیا ہر وقت پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے یہاں دیسی لبرلز موم بتی مافیا فوج کا بجٹ کم کرنے کی بات کررہے ہیں
اوئے بیغیرتوں ابھی نندن حملہ کرنے آیا تھا آپکی باجی کا رشتہ لینے نہیں آیا تھا جو بجٹ کم کردیں
اس بچے کی ویڈیو دیکھی ہے آپ نے؟ جانتے ہیں ناں ہائیڈرو فوبیا کیا ہوتا ہے؟ سخت پیاس کے باوجود پانی خوف آنا، وہ ننھا معصوم بھی پانی سے ڈر رہا ہے۔ اس کی جگہ میرا بچہ ہوتا؟ آپ کے خاندان کا بچہ ہوتا خدانخواستہ ؟ تو کیا پھر بھی کچھ نہیں بولتے آپ؟ ایسے میں خاموش رہنا جہالت ہے، بولنا نہیں
شرم کی بجائے سندھ کے وزراء ڈھٹائی اور بے حیائی پر اُتر آئے ہیں۔ خدا کی ل��نت ہو جھوٹ بولنے والوں، کرپشن کرنے والوں اور لوگوں کی زندگیوں پر سیاست کرنے والوں پر۔۔۔ ہر چیز چھوڑ کر سندھ میں مرنے والے اس معصوم کا جواب دیں پہلے۔۔ ذمے داروں کو خدا غارت کرے 😡
#CorruptionDushmanARY
Today at Sialkot Road Team SareAam #Gujranwala had distributed Food among the needy people. Ensuring food and other basic necessities to the nerdiest should be the focused of all of us during this lockdown and in this fight against #COVID19.
#TeamSareAam@iqrarulhassan@DCGRW