We are going to give another try to bring our HT on panel
پلیز سب ملازمین سے گزارش ہے ٹرینڈ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹس اور ریٹویٹس کریں
#AntiEmployeeRulesRejected
تمہارے میں مذکرات کی ہمت نہیں تھی تو ہماری فوج اور پولیس کو مجبور کر کے ہمارے لیڈر گرفتار کروا دیے
بزدل نگراں حکومت نا منظور نا منظور
#ReleasAGEGALeadership
اگیگا پنجاب کے صدر خالد جاوید سنگھیڑا کا سکولوں کی پرائیوٹائزیشن اور دانش سکول کے حوالے کرنے پر
وزیر اعلٰی پنجاب ، چیف سیکرٹری ، اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بذریعہ لیٹر تحفظات کا اظہار ۔ ۔۔
سکولوں و دفاتر کی تالابندی سمیت احتجاجی شیڈول کا اعلان ۔۔۔
آج پنجاب کا ہر ملازم اس بات کا عہد کر رہا ہے کے ہم اپنی ملازمت اور جو اونٹ کے منہ میں زیرا برابر مراعات ہے ان پر کسی صورت کمپرومائز نہیں ہو گا
1۔۔حکومت کو لیو انکشمنٹ کا قانون واپس لینا ہو گا
2۔۔پنشن کے قوانین کوئی تبدیلی نہیں ہونے دیں گے
ہیش ٹیگ
#پانچ_ستمبر_دفاع_ملازمت
حکومت پنجاب کی جانب سے SSE/AEO,s کی مستقلی کے معاملے کو بلاجواز التواء میں رکھنے کی بنیادی وجہ احتجاجی تحریک میں تسلسل کا نہ ہونا ہے۔ SSE/AEO,s کے نمائندگان ظلم خلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول بنائیں اور تسلسل کے ساتھ احتجاجی مظاہروں و ریلیوں کا انعقاد کریں۔
@DsdDte @AllTeachersPun