@mashwans@RShahzaddk کوئی اور اسلامی ملک جرت کرے ۔۔کوئ نہیں کرے گا کیوں کہ سب لبیک کہتے ہیں ۔ہم یزید کی بیعت نہیں کرتے ۔جنگ میں شہادتیں ہوتی رہتی ہیں ۔اللہ پر ایمان ہونا چاہیے ۔ایران نے س47 سال پابندیاں کاٹی ہیں۔ ۔
@RShahzaddk بھائی عرب ممالک اسرائیل کے ایک اشارے کے منتظر رہتے ہیں ۔عراق میں صدام کو گرانے میں ان عربوں کا بھی ہاتھ تھا۔ان کے ائیر بیسیس سے جہاز اڑتے تھے اور بمباری کرتے تھے عراق میں۔پاکسان کو 100 ارب ڈالر دیں تو پھر پتہ چلے کہ ہمارا کتنا احساس کرتے ہیں ۔ابھی تو حوثیوں سے ڈرے ہوئے ہیں
@RShahzaddk سعودی عرب چپ کر کے امریکن بیسیس ختم کردے تو پھر وہ کیوں حملہ کرے گا۔ایک بات لکھ لو جس طرح یہ عربی امریکہ کو پیسہ دیتے ہیں ۔ہمیں صرف کحجھور پر ٹھرکایں گے۔یمنی بہت بہادر قوم ہے وہ کبھی ہار نہیں مانے گی ۔نہ ہی پاکستان اس معاملے میں مدد کرے گا ۔پچھلے سال بھی معاہدہ ہوا تھا اس کا کیا
@ayeshaijazkhan Mam,you always show grudge against Imran Khan.Under the rule of shabaz sharif ,pak is falling into abyss of disaster.Nawaz sharif or Imran Khan may rule this country -both they have sympathy for poor people.
@MaryamNSharif@MaryamNSharif mam you are doing fantastic job .Along with this,you should focus on creating job opportunities for the youth,and promoting agriculture and small medium enterprises instead of real state .you should create strong mechanism to uplift lower class.
یہ نوجوان لاہور کا محمد صائم ہے،تین بچوں کا باپ ہے، آج زندگی اور موت کی کشمکش میں ریاض کے جگر ٹرانسپلانٹ سینٹر میں بے یارومددگار پڑاہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق اس کی زندگی بچانے کا واحد طریقہ جگر کا ٹرانسپلانٹ ہے ۔سعودی عرب کے ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ اسے ائیر ایمبولینس کے ذریعے فورا پاکستان لے جائیں جہاں اس کی فیملی اسے جگر کا عطیہ کرے تو اس کی جان بچ سکتی ہے
حکومت سے درخواست ہے کہ اپنے شہری کی جان بچانے کے لیے فوری طور پر اپنا کردار ادا کرے اور صائم کو سعودی عرب سے PKLI لاہور منتقل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔ ممکن ہے کہ تین معصوم بچوں کو ان کا باپ لوٹایا جا سکے
03044352009
@RShahzaddk سر نواز شریف رحمدل انسان ہیں ۔وہ صحیح معنوں میں سیاست دان ہیں ۔شہباز شریف کو بیوروکریسی سے کام لینے کی عادت پڑ چکی ہے ۔اس کو لوگوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
@sheikh_2454@CSMR786 امریکہ کا نیوز پیپر پڑھو واشنگٹن پوسٹ ۔اس میں لکھا ہے کہ کویت اور بحرین نے اس متعلقہ جنگ میں اپنے جہاز بھیجے تھے ۔پھر بھی ایران صرف اڈوں پر اٹیک کررہا ہے ۔امریکہ اڈے ختم کردیں ۔پاکستاں کو اڈے دیں ۔تو پھر کبھی کوئی اٹیک نہیں کرے گا
@sheikh_2454@CSMR786 پاکستان کے بھی اب آرمینیا سے تعلقات بحال ہیں ۔دوسری بات ان دونوں ممالک کے اس کا تعلق ہے ۔اس ڈیل کے بعد صرف امریکہ نے پہل کی تھی ۔تو اسلیے صرف امریکہ کے اڈے پر حملہ کررہا ہے ۔تعصب کی عینک اتاریں ۔جو بھی اسرائیل کے خلاف لڑے گا ۔وہ سر آنکھوں پر چاہے وہ پاکستان ہو یا ایران
@ShahzadMugl@CSMR786 شام کی رجیم کی تبدیلی کے بعد اسلحہ وغیرہ اس طرح نہیں پہنچ رہا جس طرح پہلے پہنچ رہا تھا۔ایران سے جتنا ہوسکتا ہے وہ کررہا ہے ۔لبنان میں بھی اسرائیل حملے کررہا ہے ۔وہاں بھی نسل کشی ہورہی ہے ۔کحچھ نہ کحچھ تو کررہا ہے ایران