عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
@PkLeaderVoice دینا کی واحد فوج جو دشمنوں کو چھوڑ کر اپنے لوگوں پر گولیاں برساتی ہے کبھی بنگالیوں پر گولیاں چلاتی ہے کبھی بلوچوں پر گولیاں چلاتی ہے کبھی پختونوں پر ڈارون حملے کرتی تو کبھی پی ٹی آئی کے لوگوں پر گولیاں چلاتی ہے اور کبھی ٹی پی ایل کے لوگوں پر گولیاں برساتی ہے
@PkLeaderVoice یہ غداری والا چورن بیچنا ان کا پرانا وطیرہ ہے پہلے فاطمہ جناح کو غدار کہا گیا تھا پھر مجیب الرحمن اور بنگالیوں کو غدار کہا گیا ہے اور پھر زولفقار علی بھٹو کو غدار کہا گیا ہے اور پھر بلوچوں کو غدار کہا گیا ہے کہا گیا اور پھر پختون کو غدار کہا گیا ہے پی ٹی آئی کو غدار کہا گیا ہے