@hinaparvezbutt you should be ashamed of extra judicial killings. if a person dies in police custody, it's consdered a failure of the system. please use your brain
@iqrarulhassan How do you know he's a pti supporter? Was he wearing a badge or something? He didn't compare you with Imran Khan. He didn't even mention Imran Khan's name. Why were you being so dramatic?
With 118 elementary school aged girls slaughtered by the United States and Israel today in Iran, it’s the single deadliest attack against young girls in the MODERN HISTORY OF THE WORLD.
If these girls were white Christians or Jews it would be the biggest story for months.
Imagine telling the world that you're liberating the women of Iran and one of the first things you do is blow up a school full of girls. Extraordinary.
پاور سیکٹر ملازمین سالانہ تقریبا 45 کروڑ یونٹس فری بجلی انجوائے کر رہے ہیں
ججز اور جرنیلوں کی فری بجلی کا کوئی حساب نئیں
وزرا بھی فری بجلی
صدر: لامحدود فی بجلی
وزیراعظم: لامحدود فری بجلی
ریٹائرڈ ججز اور جرنیل بھی فری بجلی
یہ سب ملا کر سالانہ پچپن سے ساٹھ کروڑ یونٹس ہڑپ کر جاتے ہیں
لیکن چار لاکھ سولر صارفین غریبوں پر بوجھ ہیں
نوٹ: وزیر بجلی لغاری صاحب جو ساڑھے تین کروڑ غریب کنزیومرز کا ڈیٹا دے رہے ہیں اُس میں دو لاکھ کے قریب صرف پاور سیکٹرز کے لوگ ہیں اور باقی سارے ریٹائرڈ و حاضر سروس ملا کر یہ تعداد سولر صارفین سے کہیں زیادہ ہے جنہیں فری بجلی ملی ہوئی ہے
اور پھر صنعتکاروں کو سبسڈی دے کر خسارا عام عوام سے پورا کیا جاتا ہے، بجلی چور ان سے پکڑے نئیں جاتے کیونکہ اکثر ڈسکوز والوں کی ملی بھگت سے بجلی چوری ہوتی ہے
اور یہ وڈیرہ سردار سولر صارفین کے خلاف محاذ کھولے بیٹھا ہے
یاد رکھئیے کہ یہی وزیر تھا جس نے گرین میٹرنگ متعارف کرواتے وقت بھاشن دئے تھے
یہ اصلاح نہیں… دن دہاڑے ڈکیتی ہے۔
ریاست کہتی ہے
⚡ تم ہم سے بجلی 40 روپے فی یونٹ میں خریدو
☀️ اور جو بجلی تم خود بنا کر ہمیں دو، وہ ہم 11 روپے میں لیں گے
ھر 40 روپے پر 18٪ ٹیکس بھی ہم لیں گے اور حیرت یہ کہ… وہی ٹیکس 11 روپے میں سے کاٹیں گے
یہ معاشی پالیسی نہیں۔
یہ انصاف نہیں۔
یہ عوام کے ساتھ کھلا مذاق ہے۔
Net Metering کیا ہے؟ (سادہ زبان میں)
Net Metering ایک سادہ، سیدھا اصول تھا:
• آپ اپنے گھر پر سولر لگاتے ہیں
• دن میں اضافی بجلی پیدا ہوتی ہے
• وہ بجلی قومی گرڈ کو دے دیتے ہیں
• رات یا ضرورت کے وقت وہی بجلی واپس لیتے ہیں
• آخر میں صرف فرق کا بل بنتا ہے
یعنی:
آپ بجلی کے پارٹنر تھے،
مجرم نہیں۔
یہ پالیسی:
• عوام کو سولر کی طرف لائی
• گرڈ پر بوجھ کم کیا
• ڈالر کی بچت کی
• آلودگی کم کی
اب کیا کر دیا گیا؟
اب آپ:
• بجلی مہنگی خریدیں گے
• سستی بیچیں گے
• اور دونوں طرف ٹیکس بھی دیں گے
یعنی:
محنت تمہاری
سرمایہ تمہارا
نقصان بھی تمہارا
اور فائدہ؟
کچھ مخصوص اداروں اور ناکام نظام کا۔
یہ صرف سولر والوں کا مسئلہ نہیں
آج سولر
کل:
• پانی
• گیس
• انٹرنیٹ
• تعلیم
جو بھی عوام خود بہتر کرنے کی کوشش کرے گا،
اس پر ٹیکس اور پابندی لگے گی۔
اب خاموش رہنا جرم ہوگا
یہ معاملہ:
• آئین کے خلاف ہے
• معاشی انصاف کے خلاف ہے
• ماحولیاتی پالیسی کے خلاف ہے
📢 یہ معاملہ عدالت میں جانا چاہیے۔
• بار ایسوسی ایشنز
• سولر صارفین
• انجینئرز
• ماحولیاتی وکلاء
ہمارے خاموش عوامی نمائندے اور پارلیمنٹ
• اور عام شہری
سب کو:
👉 مشترکہ پٹیشن دائر کرنی چاہیے
👉 اس نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنا چاہیے
کیونکہ:
جب پالیسی عوام کے خلاف ہو،
تو عدالت ہی آخری امید ہوتی ہے۔
یہ بجلی کا بل نہیں…
یہ مستقبل پر ٹیکس ہے۔
اگر آج آواز نہ اٹھی،
تو کل اختیار بھی نہیں بچے گا۔
✊ اب بولیں
⚖️ اب عدالت جائیں
📣 اب یہ معاملہ دبنے نہ دیں
نعیم قریشی
The ruling elite owns IPPs
Govt. buys electricity from IPPs at 40-50 rupees
The public installed solar systems
Government will buy electricity from the tax payers at Rs. 11 per unit
Paying 5x to IPPs than Public
Such policy happens when you don’t come via public vote
Change in solar policy will badly hurt middle and lower middle classes. Many think it’s not just a bad economic decision but will hurt PMLN politically as well. Well PMLN has no political support. So there is nothing to lose. As for votes in next elections, again PMLN leadership doesn’t give a damn. It depends entirely on form 47 and not on form 45.
Selling electricity at Rs40 per unit, buying solar back at Rs11 per unit, and taxing the consumer on both sides is not reform. It is exploitation.
Net metering was meant to encourage clean energy, not punish citizens for escaping unaffordable power tariffs. This discourages solar adoption, weakens climate commitments, and penalises households easing the grid burden.
Anti consumer. Anti renewables. Wrong signal.
@NEPRA_Official @FinanceGovPK@FBRSpokesperson @EnergyPakGov
#NetMetering #SolarEnergy #RenewableEnergy #EnergyJustice #ClimateAction #PublicInterest
New solar policy carries this message:
If you are middle / professional class citizen of Pakistan: NEVER trust the Gov even to bring relief to your household. It will do anything to serve the interests of elites and steal from you.