فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبان
ترجمہ : تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
So which of your Lord’s marvels will you deny?
انشاہ مشتاق 14 سال کی تھی انڈین آرمی نے پیلٹ گن سے اس کی دونوں آنکھیں ضائع کر دی
فاروق جب 13 سال کا تھا کرکٹ کھیلتے انڈین آرمی کی گولی نے شہید کیا
18 ماہ معصوم بچہ گھر میں پیلٹ گن سے روشنی گی
رضوان اسد سکول پرنسپل گرفتار کر کہ شہید کر دیا
دنیا کشمیریوں کو انصاف کب دے گی؟
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔
(جامع ترمذی،۲۱۴)
چار سال کی بچی کاسائز تیار ہے سافٹ لان سٹف
ڈبل فریل فراک
آپکے آر ٹی سے ہمارا روزگار جڑا ہے
اپنے بچوں اور فیملیز کے کپڑے گھر بیٹھے ہم سے تیار کروائیں
آپکے معیار کے عین مطابق کام ہو گا
روزگار اسکیم میں اک نظر ادھر بھی👇🏻
میرا مشن خواتین کو روزگار فراہم کرنا ہے
انشاءاللہ
@bntebaloch تو ایسے لوگوں کو ووٹ کیوں دیتے ہیں
اچھے نمائندوں کا انتخاب کریں جو بلوچستان کے لئے تعلیم ، پانی ، روزگار ، صحت جیسے بنیادی حقوق پر کام کریں
نسل در نسل غلامی کے طوق کو ہمت کر کے اتار پھینکیں