خیبر پختونخوا اسمبلی کے استحقاق ایکٹ 2026 کی شق 27، ذیلی دفعہ 2 کے تحت اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو گرفتاری سے استثنیٰ حاصل ہے، یعنی کسی بھی ادارے کو انہیں گرفتار کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔
@PTIofficial@PTIKPOfficial@BabarSaleemSwat
عمران خان کے ووٹ پر ایک مرتبہ پھر ڈاکہ۔۔۔۔ عوام راج تحریک کروڑوں پختونوں کے ووٹ کو پیروں تلے روندنے کی ہر کوشش کی مذمت کرتی ہے اور اس ظلم کے خلاف پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔
”تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں، لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے اور آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔“
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
پاکستانیو! فیصلہ کرو اور #نکلو_پشاور_کی_طرف!
#گورنر_راج_نامنظور
🇵🇰 Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi and PTI provincial president Junaid Akbar Khan have been arrested, following a federal takeover of the province.
Emerging reports claim that governor's rule has been imposed and the PTI-led provincial government, which held a two-thirds majority, has been dissolved, with its powers transferred to federal authorities.
The developments follow reports of a security lockdown and communications blackout in Peshawar, alongside allegations that ten PTI lawmakers and ministers were abducted by unidentified armed men.
PTI supporters are now accusing Pakistan's federal leadership of overturning the province's electoral mandate, in what could become a major political confrontation.
Source: BBC, @ReporterBhatti, @JunaidAkbarMNA / Writer: Mhedi
Pakistan's President Asif Ali Zardari imposed a state of emergency in the northwestern Khyber Pakhtunkhwa province ruled by jailed former PM Imran Khan's party, the president's office said on Sunday.
🔴 More on https://t.co/8uCsap70pU
Sohail Afridi, the former Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, and Junaid Akbar, provincial president of former Prime Minister Imran Khan’s party, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), have reportedly been arrested, according to MNA Shahid Khattak.
The reported arrests follow the imposition of emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa, which suspended the PTI-led provincial government. Further details about their detention are awaited.
#Pakistan #ImranKhan #SohailAfridi #JunaidAkbar
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
ایک سال یہ جوان ڈاکٹر میاں سعید پشاور کا سی سی پی او مزید رہا تو میرا پشاور ہمیشہ کے لئے کرائم فری ہوجائے گا، انشاءاللہ،
نر کا بچہ ہے۔ جس بہادری اور شجاعت سے اس نے شہر میں قانون کی بالادستی قائم کی ہے، وہ قابلِ صد تحسین ہے۔ جرائم پیشہ عناصر اور بدعنوان افراد کے لیے وہ خوف کی علامت بن چکا ہے، جبکہ پشاور کے غیور شہریوں کے لیے امن اور تحفظ کا ضامن۔
اللہ تعالی اس شیر دل افسر کے قدموں میں ثبات عطا فرمائے، اس کی ہمت و حوصلے کو قائم رکھے اور اسے ہر حاسد کی نظرِ بد سے محفوظ رکھے۔ آمین۔