@KamranA42766683 ہماری سوسائٹی میں عموماً لڑکی والے عین برات کے موقع پر اس قسم کی گفتگو کرتے نہیں ہیں ۔واللہ اعلم اس معاملے کی حقیقت کیا ہےلیکن خواہ یہ شخص سچا ہے یا جھوٹا دونوں صورتوں میں فریقین کے حق میں اس معاملے کا ختم ہونا ہی بہتر ہے ۔
@UrduVirsa تم جو پل کو ٹھہر جاؤ تو یہ لمحے بھی
آنے والے لمحوں کی امانت بن جائیں
تم جو ٹھہر جاؤ تو یہ رات ، مہتاب
یہ سبزہ ، یہ گلاب اور ہم دونوں کے خواب
سب کے سب ایسے مباہم ہوں کہ حقیقت ہو جائیں