عمران ریاض 🔥
کم ازکم عمران خان نے اتنا تو کیا
کہ اسٹیبلشمنٹ سے منوا لیا کہ قائد اعظم انکے باپ ہیں
لیکن یہ کتنی نافرمان اولاد ہے باپ کا حکم ہی نہیں مانتی۔۔۔ 🤧
آج یہ ویڈیو عمران خان کے ہر انصافیئن کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے۔
ڈٹے رہیں سہیل آفریدی، آپ بالکل درست سمت میں جا رہے ہیں۔
ہمیں آپ پر فخر ہے ✊🏻
#SohailAfridi#اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے تمام سرکاری افسران کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر صوبوں سے آنے والے سرکاری وفود کی روایات اور استطاعت سے بڑھ کر خدمت کی جائے، تاکہ خیبر پختونخوا میں کسی بھی مہمان کو اجنبیت یا محرومی کا احساس نہ ہو۔
مل گئی وہ ویڈیو جس میں خ��ن صاحب نے کہا تھا کہ میں شہید ارشد شریف کے نام سے جرنلزم کی یونیورسٹی بناؤں گا
اور پھر وزیراعلٰی سہیل آفریدی نے شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی کا اعلان کر دیا ♥️