Pakistan bears region's biggest poverty burden-World Bank
The World Bank said on Tuesday that nearly half of the Middle East and North African region's poor people earning less than $3 a day live in Pakistan and poverty in the country increased due to prolonged economic adjustment that weakened real household incomes and employment opportunities. https://t.co/AdWFnRkL2Q
راولپنڈی میں کس طرح ڈاکو تعاقب کرکے گھر کی دہلیز پر خواتین کو لوٹ رہے ہیں،یہ سی سی ٹی وی سب کچھ بتا اور دکھا رہی ہے،آپ ڈاکووں کی دیدہ دلیری چیک کریں کہ وہ بحریہ ٹاون فیز8 کے اندر واردات کر رہے ہیں،جنھیں ہاؤسنگ سوسائٹی کی سیکورٹی بھی نہ روک سکی اور وہ واردات کرکے بآسانی چھومنترہو گئے،اس واردات میں ڈاکو فیملی کا مری روڈ سے تعاقب کررہے تھے۔لیکن اتنا وقت گزر جانے کے باوجود نہ روات پولیس ڈاکووں کا سراغ لگا سکی اور نہ سیف سٹی کیمروں سے انکی شناخت ہو سکی۔۔۔
Worst things in Pakistan:
1. CSS exam
2. Aitchison College creating a super-elite mentality.
3. Divisions, Districts & Tehsils instead of Municipal Govts and directly elected Mayors.
4. 1861 Police structure.
5. FIR
6. Section 144.
7. Appointed Governors
8. Commissioners, DC &ACs
2018 میں 1 کروڑ روپے کی لاگت سے کوہاٹ ٹریفک سگنل پروجیکٹ کو مکمل کیا گیا لیکن پھر جلسے جلوسوں میں ان کو توڑ دیا گیا اب پھر ان کے لیے 80 لاکھ روپے کا پی سی ون منظور کیا ہے جن سے ان کی مرمت کروائی جائے گی۔
باسط گیلانی کی رپورٹ دیکھیں
تھانہ لوہی بھیر کے علاقہ سواں گارڈن میں وفاقی مثالی پولیس کے اہلکار کا ایک دوکاندار سے ہتک آمیز رویہ خود ہی وکیل خود ہی جج بن گیا کیا عوام کا محافظ وردی کا ناجائز فائدہ اٹھا کر اس طرح سرعام کسی کو تھپڑ مار کر اس کی تذلیل کر سکتا ہے؟ @ICT_Police
ملک صاحب کو دل چھوٹا نہیں کرنا چاہیے کبھی نیب نے اسحاق ڈار صاحب کو مفرور ڈیکلئر کر کے ان کے لاہور گھر کی نیلامی کا اشتہار بھی دیا تھا۔
آج وہی ڈار صاحب پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سیاہ سفید کے مالک ہیں اور ڈپٹی وزیراعظم بھی۔
دلچسپ اتفاق دیکھیں، ہنسیں یا روئیں نیب نے جس جس کو بھی کرپشن الزمات پر قید کیا، ان کی جائیداد نیلام کیں وہ ملک کا صدر، وزیراعظم، وزیراعلی ہی بنا۔۔ اس سے کم تو ترقی نہیں ہوتی۔ نیب نے ان سب کے جرمانے اور جائیدادیں بھی واپس کیں۔۔ 😎
@NABOfficialPK@MalikRiaz_@MIshaqDar50@AAliZardari@CMShehbaz
اسلام آباد میں ڈی آئی جی کھلی کچہریوں کا انعقاد کر رہے ہیں جو بہت اچھا کام ہے لیکن DIG صاحب جو جھوٹے مقدمات درج ہو رہے ہیں ان پر نظر ڈالیں تھانہ پھلگراں میں 30 ستمبر کو ایک نوجوان پر اسلحہ سمیت دھمکیاں دینے کا جھوٹا مقدمہ درج ہوا جس کا مدعیہ کوئی ثبوت پیش نہ کر سکی بتایا جا رہا ہے SHO پھلگراں نے مبینہ طور پر اچھی خاصی فیس لیکر مقدمہ درج کرانے میں معاونت کی ہے نوجوان کا مستقبل تو داو پر لگا دیا گیا کھلی کچہریوں سے زیادہ جھوٹے مقدمات درج کرنے والے ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے تاکہ عوام آپ کو احسن یونس صاحب کی طرح اچھے لفظوں میں یاد رکھے @ICT_Police
سب دوستوں کا شکریہ ۔۔حوصلہ بڑھانے کے لئے ۔۔۔۔۔
صحافت ہی میرا اوڑھنا بچھونا ہے ۔۔میں نے صحافت کے لئے اپنا شہر ڈیرہ اسماعیل خان چھوڑا ۔۔مشکل سے مشکل وقت میں دہشت گردوں کی دھمکیوں کے باوجود بھی صحافت نہیں چھوڑی اور نہ چھوڑوں گی ہاں اب ٹی وی سکرین نہیں ہوگی ۔۔۔
آج نیوز/ٹی وی کے ساتھ 20 سال ایک ماہ کا تعلق تھا جو آج ختم ہو گیا ۔کاش یہ تعلق کسی دباؤ کی بجائے نارمل طریقے سے ختم ہوتا تو بہتر ہوتا لیکن
خیر ایک لحاظ سے اچھا ہے کیونکہ نامعلوم اب نامعلوم نہیں رہا ۔۔۔۔
کل سینٹ فنانس کمیٹی میں انکشاف ہوا فکس ٹیکس سکیم ناکام ہوگئی ہے۔تاجر/لوگ ٹیکس نہیں دے رہے۔ایشو یہ ہے جو ٹیکس دیا جارہا ہے وہ اندھا دھند استمعال ہورہا ہے جس سے لوگ بددل ہوتے ہیں کہ ہمارے ٹیکسوں کے پیسے کا حشر نشر کیا جارہا ہے۔مریم نواز صاحبہ نے گیارہ ارب کا جہاز لے لیا۔اب یہ بارہ ارب روپے کی لگژری گاڑیاں لینے لگے ہیں۔مریم صاحبہ لندن تک گئیں (اگرچہ کہا پیسے ادا کیے ہیں)۔آصف زرداری ویانا/لندن نجی دورے کر آئے اور میڈیا پر شور مچا تو بل دینے کا اعلان کرا دیا۔ ابھی تک کچھ علم نہیں جہاز کا بل ادا کیا یا نہیں؟
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/vnKhFf6tye via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@Financegovpk@Rashidlangrial@BilalAKayani@murtazasolangi@sherryrehman
🚨🚨ایل پی جی صارفین کے لئے ایک اور مشکل ۔۔۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے 68 پیسےمنہگی کی گئی۔ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سیلنڈر 244 روپے 14 پیسے منہگا ہو گیا، نئی قیمت 3,296 روپے 23 پیسے مقرر ،جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا۔
ایسے موسم میں پائپ لائن ٹریک پر قدم خود ہی آہستہ ہو جاتے ہیں ۔۔۔
چاروں طرف دھند، اونچے درخت اور ان کے بیچ سے گزرتا یہ خاموش راستہ۔۔۔
یہاں آ کر اونچی آواز میں بات کرنے کو بھی جی نہیں چاہتا، بس خاموشی سے چلیں اور جنگل کی آوازیں سنتے رہیں ۔۔۔
ترقی یافتہ پنجاب۔۔۔
کہاں ہے وہ صاف پانی کامنصوبہ جس کی مشہوری پر مریم نواز کی تصویریں لگا کر کروڑوں روپیہ خرچ کیا گیا؟؟؟
حقیقت یہ ہے کہ ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوہ سلیمان میں واقع بستی جاڑو میں پانی کی شدید قلت اور صاف پانی کی عدم دستیابی کے باعث انسان اور جانور آج بھی ایک ہی جگہ سے گندا پانی پینے پر مجبور ہیں۔۔۔
تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں @RwpPolice کی موجودگی میں با اثر افراد کا خواتین پر تشدد، خواتین چیکھتے چلاتی پولیس سے مدد مانگتی رہیں لیکن پولیس نظر انداز کرتی رہی، متاثرہ فیملی کے مطابق انہوں دو سال قبل ایک سرکاری افسر کو گھر کرائے پر دیا تھا، ایک سال ایگریمنٹ تھا وہ ختم ہوگیا اب ایک سال سے کرایہ دار کرایہ ادا کررہا تھا نہ گھر خالی کررہا تھا، جب گھر خالی کرنے کیلئے نوٹس دیا تو با اثر کرایہ دار دیگر افراد اور پولیس کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا، توڑ پھوڑ کی، گاڑی توڑی خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا، پولیس کے مطابق متاثرہ فریق کی درخواست وصول کرلی گئی ہے کاروائی جاری ہے، اب سوال یہ ہے پنجاب حکومت @OfficialDPRPP اور تھانہ کلچر میں تبدیلی کے بڑے دعوے کرتی ہے لیکن عام آدمی کا اسکو کیا فائدہ ہورہا ہے جب پولیس کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہوں۔