@digitalchirrya آپ مکس سبزیوں کی یخنی چھان کر پیا کرے
ساتھ لیمن، ادرک لہسن بھی ڈال لیا کری
ذائقہ کو بہتر کرنے کے لیئے گوشت بھی ڈال سکتے۔ یخنی چھان لیں اور باقی بچا ہوا ضائ کر دیں
@MagajiKmzi@iffiViews@grok معذور افراد کے مصنوعی اعضا SI کے ذریعے جسم کے اعصابی نظام سے منسلک ہوں گے اور بالکل اصل کی طرح کام کریں گے۔
۔ SI سے بالآخر ایک مصنوعی انسان بنایا جائے گا جو انسانوں کی مانند سوچے گا،اور فیصلہ کرے گا۔
ہو سکتا وہ انسان پر غلبہ بھی پاہ لے یا کوشش کرے۔
ایک خطرناک نیا عہد
@JararHaide39011@The_Muslim123 "لف حریر" (یا لف حریرہ) فقہی اور کتبِ فقہ میں ایک مخصوص اصطلاح ہے جس کا لغوی اور فقہی مطلب جماع (ہم بستری) کے وقت مرد کا اپنے عضوِ تناسل پر ریشمی کپڑا لپیٹنے کا عمل ہے۔
@HamidMirPAK ساری دنیا میں ایسا ہوتا۔
ویزا ختم ہو جائے تو واپس لگوا کر دوبارہ آنا پڑتا ہیے۔
پاکستانی طلبہ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا۔
پتہ نہیں، آپ کو کیوں نہیں پتہ
@RShahzaddk Roads bring the progress
ہمارے زمانہ طالب علمی میں فیصل آباد سے اسلام آباد 12 سے 16 گھنٹے لگتے تھے
کوہستان بس سروس سے
جبکہ لاہور سے نیلی پشاور ٹرانسپورٹ سروس سے تقریبا یہی صورتحال تھی
اس وقت موٹر وے کا کوئی وجود نہیں تھا
@awarahgard تھوڑی سی ترمیم۔
آپ ہسپتال جائیں
تو لگتا ہے پورا شہر نہ صرف بیمار ہے بلکہ آپ کی بیماری کچھ بھی نہیں۔
آپ ورکشاپ جائیں تو لگے کہ آپ کا تو نقصان ہی معمول ہوا ہیے۔
@AliPervaiz450@brecorder_com@Official_PetDiv پھر آپ کاربن ایندھن کے متابل ٹرانسپورٹ کو سستا کیوں نہیں کرتے تاکہ لوگ مقابل ٹرانسپورٹ کو آسانی سے خرید لیں۔
ایسے ہی آپ الیکٹرک کچن کو سستا کریں۔
اس کے لیئے ضروری کہ لوگ انڈسٹری قائم کی جائے۔
@naziagoraya مجھے یہ سمجھ نہیں آتی یہ سب صحافیوں/اینکرو/یوٹیبرو کو صرف پنجاب ہی نظر آتا ہیے۔ باقی صوب کی ابتر حالت کسی کو نظر نہی آتی۔ 5 کروڑ غیر پنجابی اس وقت پنجاب میں آباد ہیے۔ وہ کسی وجہ سے ہی ہیں۔