ٹرمپ کے بعد اب نیتن یاہو کو بھی نوبیل انعام کے لیے نامزد کرو یہ گندگی عربوں نے نہیں کی یہ تمہارے حصے میں آئی ہے آپ کے پاس جو بھی ذریعہ ہے اس کے ذریعے ان پر ل ع ن ت بھیجو سوشل میڈیا کے ذریعے ان پر ل ع ن ت بھیجو تاکہ انہیں احساس ہو کہ انہوں نے رسول اللہ کو تکلیف دی ہے ! جواد نقوی۔۔
ہر لڑکی اس بہن کی بات کو غور سے سنیں اور اس درد کو اپنے دل میں محسوس کرتے ہوئے اپنے گھر کے مردوں کے لیے اپنی طرف سے جتنا ہوسکےگھر میں ان کے لیے سکون اور ارام کا ماحول بنائیں۔باہر وہ ۔وہ کچھ جھیل کر اتا ہے جو اپ تصور بھی نہیں کرسکتی
سویڈش کی بہادر خاتون نے اپنا مقدمہ خود لڑا غزا کے لیے میرے پاس بولنے کے لیے الفاظ کم ہے مسٹر پریزیڈنٹ
جتنا ڈارک کلر ہوگا اتنے ہی آپ کے ہیومن رائٹس کم ہوں گے ۔
کیوں فلسطین کے لوگوں کو مارا جا رہا ہے اور ہمیں خاموش رہنے کا کہا جا رہا ہے 😭💔
@alizaihere انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ تعالی اپ تمام پسماندگان کو صبر جمیل اور اس صبر کا اجر عظیم عطا فرمائے۔۔۔ اللہ تعالی شہید کو اپنا اور اپنے پیارے نبی رحمت محمد مصطفی علیہ السلام کا دیدار پر بہار نصیب فرمائے امین۔۔۔
@babakodda18plus اپ نے عوام کو جائل کہا ہے جنہوں نے نواز شریف کو ہرایا ہے ا مریم نواز کو ہرایا ہے اور خان صاحب کو ہر جگہ سے جتوایا ہے اس کے باوجود بھی اگر اپ عوام کو جیل کہتے ہیں تو میں اپ کو 31 توپوں کی سلامی دے سکتا ہوں اور کیا ہے۔۔۔ عوام با شعور ہے اور عوام نے اٹھ فروری کو بہترین فیصلہ کیا تھا