کل جس شخص کو ٹی ٹی پی سے جوڑا جا رہا ہے تھا خواجہ آصف اور جلیبی ٹاوٹس کی طرف سے،شفیع جان انکو سامنے لے ائیں ہیں۔
بیچارہ جوان باڑہ کا رہائشی ہے اور بائیکیا چلاتا ہے۔
کور کمانڈرز کانفرنس سے آج جو نئی دھمکی ملی ہے اس کا اصل مطلب یہ ہے کہ ہم ڈرے ہوئے ہیں ہمارے قریب آئے تو گولی مار دیں گے۔
بلکل ویسے ہی جیسے ایک ڈرا ہوا شخص دوسرے کو کہتا ہے میرا پاس مت آنا۔ میں گولی چلا دوں گا۔
پھر بتایا جاتا ہے کہ ہم ادارہ ہیں۔ ادارے ایسے دھمکیاں دیتے ہیں؟
”6 اکتوبر رات کو متنی ( پشاور ) پہنچیں گے ، 7 اکتوبر صبح کو پشاور سے نکلے گے، آج رات 10 بجے آپ کو پلان دے دیا جائے گا،“- @SohailAfridiISF#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
”یہ جنگ آپ نے خود لڑنی ہے، اس جنگ میں ہر پاکستانی نے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ممکن ہے ہم آپ کے لیے ٹرانسپورٹ، واش رومز یا خوراک کا مکمل بندوبست نہ کر پائیں، اس لیے آپ نے اپنے گھروں سے تیار ہو کر نکلنا ہے۔
ان شاء اللہ یہ جدوجہد ہے، آپ نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے۔ کسی ظالم کو روکنا سب سے بڑی جدوجہد ہے۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف نکلنا ہے جو پاکستان میں انصاف کا قتل عام کر رہا ہے، لوگوں کی چادر اور چار دیواری پامال کر رہا ہے اور خواتین و بچوں کو گرفتار کر رہا ہے۔
ان شاء اللہ ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا۔ ہم نے نہتے آنا ہے، اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے ساتھ آنا ہے اور اپنی زبان سے حق کی آواز بلند کرنی ہے۔ کسی بھی قسم کا انتشار نہیں ہونے دینا، اگر کوئی انتشار پھیلانے کی کوشش کرے تو اسے پولیس کے حوالے کرنا ہے۔
ان شاء اللہ اس بار جیت حق اور سچ کی ہوگی، عمران خان کی ہوگی، پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کی ہوگی، نوجوانوں کی ہوگی اور پاکستان کی ہوگی۔“-
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
انتہائی جزباتی مناظر!!!
ایک معزور نوجوان نے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے رو پڑے اور کہا خان کیلئے جو کچھ میرے بس میں ہوگا کرتا رہوں گا، وزیراعلی سہیل آفریدی بھی آبدیدہ ہوگئے!!!😭
پرامن احتجاج کی تیاری:
اپنی اور ساتھیوں کی حفاظت کریں:
صاف پانی، ابتدائی طبی امداد، ضروری دوائیں، اور چارج شدہ فون ساتھ رکھیں۔ ساتھیوں اور واپسی کا راستہ پہلے طے کریں۔
اپنی حفاظت کریں:
بند جوتے، پوری آستین، حفاظتی چشمہ اور حفاظتی چশمہ پہنیں۔ عام ماسک آنسو گیس سے مکمل تحفظ نہیں دیتا۔ کانٹیکٹ لینز کی بجائے عینک پہنیں۔
آنسو گیس پھیلے تو:
فوراً تازہ ہوا میں جائیں، نشیبی جگہوں اور دھوئیں سے دور رہیں، شیل نہ چھوئیں۔ پرسکون رہیں، دھمکیل سے بچیں۔
آنکھوں میں جلن ہو تو:
صاف پانی سے 10 سے 15 منٹ دھوئیں، آنکھیں نہ ملیں، کانٹیکٹ لینز نکال دیں۔ دودھ یا گھریلو محلول استعمال نہ کریں۔
صفائی اور فوری مدد:
آلودہ کپڑے اتاریں اور جلد صابن اور پانی سے دھوئیں۔ سانس لینے میں مشکل، شدید آنکھ کے درد یا نظر کی خرابی پر فوری طبی مدد لیں۔ پرسکون رہیں اور ساتھیوں کا خیال رکھیں۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت