مولانا روم گلی سے گذر رہے تھے گلی میں ایک کتا سو رہا تھا گلی تنگ تھی غلام نے کتے کو بھگا نا چاہا آپ نے یہ کہہ کر روک دیا اس کی نیند نہ خراب کرو جب یہ جاگ جاے گا ہم گذر جائیں گے صوفیا تو کتوں کا اتنا خیال کرتے تھے اور آج ہم انسانوں رسواکرنے میں کسر نہیں کر#insaneyat