آج سے 71 سال قبل 25 ستمبر کو اک چراغ روشن ہوا جسکی روشنی میں نہا کر اس شخصیت" سفیر ضیاءالامت مرشد کامل پیر سید زاہد صدیق شاہ بخاری" کو خراجِ عقیدت و محبت پیش کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔۔۔چند الفاظ بابا جان کے نام
#ہمارے_بابا_جان_زاہد_صدیق
@urdunovels مرد جو چاہے کرے لیکن عورتوں پہ پابندی؟ اک دائرے میں رہتے ہوئے عورتوں کو بھی اپنی سہولتکاری کیلئے آزادی ہونی چاہیے تاکہ وہ خود مختار ہو سکیں۔
"یہ تحریک انصاف ہے یا تحریک انتشار"؟
1965 میں جس طیارے نے ہلواڑہ کے ہوائی اڈے کو کھنڈر بنا دیا تھا اور بھارتی سینا آج تک اس کے ذکر پر سر جھکا دیا کرتے ہیں، آج عالم اسلام کے عظیم لیڈر نے اسے اپنے انجام کو پہنچا دیا۔
#تحریک_انصاف_یا_تحریک_انتشار
@Aadiiroy2 او بد بخت کچھ تو حیا کر حوا کی بیٹی پہ اتنا ظلم.... تجھے تیری سفید داڑھی کا خیال بھی نہیں آیا، جس عورت کے قدموں تلے جنت ہے اس پت اتنا ظلم کر رہے ہو
یوں دی ہمیں آزادی کے دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان
The Legend of the Nation Muhammed Ali Jinnah!
We Love You Sir!
#QuaideAzamDay#PakistanZindabad