@narendramodi Imam Hussain’s sacrifice teaches that we must stand for justice, truth and human dignity—even if it costs us everything. His defiance against tyranny is a timeless reminder to never compromise our principles, to resist oppression, and to uphold moral courage for the greater good
بتایا جا رہا ہے کہ یہ سرگودھا کے شاکر نامی مقامی صحافی ہیں جن پر معصوم بچے کے سامنے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا یے، کیا یہ ظلم کرنے والے پکڑے جائیں گے؟
کچھ دن پہلے میں نے آپ کو اور آپ کے شو کی پوری ٹیم کو زمان پارک میں دیکھا ہے ۔ کیا کوئی پروگرام ریکارڈ ہوا ہے عمران خان کے ساتھ ؟ اگر ہوا ہے تو کب ریلیز ہو رہا ہے ؟
مہربانی فرما دیں تھوڑا آگاہ کر دیں۔
@Aftab_Iqbal1