@thewirepak Chiopa and Edhi ambulances are curse on Sindh, not on its own, but they have given more excuse to the bholoro government not to work at all.
@iffiViews برلاس کا ٹیکس ریکارڈ نکالیں گے تو 99.99 فیصد یقین ہے نان فائلر ٹیکس چور نکلے گا۔
ہمارے مقدر میں آج بھی کرپشن سے لتھڑے صحافی بھاشندار ہیں۔
جی ٹیکس چوری، چوری ہے، چور کرپٹ ہوتا ہے۔
@StudentOfAhmad السلام و علیکم
یہ مباحثہ مابین بریلوی و دیوبندی ایک دوسرے کو منکر ختم نبوت ثابت کر رہے۔
2:35:00 پے دیوبندی مولانا نے کہا:
once a
Nabi, always a Nabi
https://t.co/Nh1qHE7oR0
@Imtiaz_Shaikh03@NaureenJanjua یار اتنے جذباتی نا ہو، جس دن کسی ٹاور کمپنی نے تمھیں 5 کروڑ کا نوٹس بھیجا مجھے بتانا میں پے کر دوں گا۔
اب مزید ٹپوسیاں نا مارنا۔
شکریہ
@Imtiaz_Shaikh03@NaureenJanjua یہ ڈنمارک کا شہزاد اور میاں داود فسادی اشخاص ہیں، میاں داود سے پوچھو خود نان فائلر کیوں ہے، انکم ٹیکس چوری کیوں کرتا ہے اس کا جواب نا دے گا۔
@miandawoodadv
@Imtiaz_Shaikh03@NaureenJanjua ساری دنیا میں ایسا ہوتا ہے، اگر تیل کا کنواں کھودنے کے لئے سروے کی ضرورت ہو اور زمیندار اجازت نا دے تو حکومت لازمی ایکٹ کا نفاذ کرتی، اسی طرح اگر پائپ لائن بچھانی یو یا سڑک کے لئے زمین چاہئے اور مالک باہمی رضامندی سے ریٹ طے نا کرے تو معاملہ لازمی ایکٹ کے ذریعہ حل کیا جاتا ہے
@Imtiaz_Shaikh03@NaureenJanjua بھائ آپ ریگولئشن پڑھ لیں، جو تاویل یا تشریح میاں داود کر رہا وہ غلط ہے
27A 3b
پرائیویٹ پراپرٹی کا مالک اگر رائٹس نا دے تو درخواست گزار متعلقہ حکومتی اداروں کو معاملے کے حل کے کئے ��رخواست دے گا ۔
@Thinkwiseeee پر تمھاری پاکستانی ٹیکس پئر سے کئا لینی دینی، تم تو یورپ شہری ہو۔
تمھیں کس بات کر مروڑ اٹھ رہے، ہم پاکستانی جانیں نواز، منیر، عمران جانے۔
سٹ ڈاون اینڈ شٹ اپ
@MDLA2019 وکیل صاحب ایک پٹیشن یہ بھی دائر کر دیں کہ کوئ وکیل سائل سے براہ راست کیش فیس نہیں لے گا جو لے گا اس کا لائسنس کینسل۔ فیس میں سے انکم اور سیکز ٹیکس منیا کر کے وکیل کو ملیں۔
اچھا سوری۔۔۔۔اینج تے تواڈے سمیت 99 فیصد وکیلاں دے لائسنس کینسل ہو جانے۔