آئینی اداروں کے سربراہ، انصاف دینے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پنجاب کی صورت حال پر اپنافوری کردار ادا کریں
۱۲ کروڑ کا صوبہ باپ بیٹے کی غنڈہ گردی اور پولیس اسٹیٹ کے رحم و کرم پر کب تک ؟؟؟
قوم کو مجبور نہ کیا جائے کہ پنجاب حکومت پر ناجائز قبضہ چھڑوانے خود میدان آجائے
اسد قیصر نے عدم اعتماد پر ووٹنگ دیر سے کرائی تو عدالتیں کھل گئیں۔ حمزہ شہباز اکثریت کھونے کے باوجود اجلاس ہی نہیں ہونے دے رہا اور اجلاس سے چند گھنٹے پہلے پنجاب اسمبلی کے افسران گرفتار ہوگئے لیکن دن دھاڑے عدالتیں نہیں کھل رہیں۔
چلیں ایک اور بات بھی کلیئر کر لیں ۔۔
کیا یہ سچ ہے کہ مریم صفدر کے بیٹے کی شادی کا لندن اور لاہور دونوں اخراجات “ماموں مجید” کے ایک قریبی عزیز نے اٹھائے تھے ؟؟
وقت آنے پر ثبوت بھی مل جائیں گے مگر ایک بار “ماموں” سے پوچھ لیں۔
انکار نہیں کرے گا ۔۔
میری جان قُربان اپنی فوج پر۔ میری اولاد نے امریکی شہریت ٹُھکرا کر آئ ایس ایس بی میں امتحان دیا۔۔۔۔۔پہلی مرتبہ بتا رہا ہُوں۔ پہلے مرتبہ۔
اور کیا کر سکتا ہے ایک مُحبِ وطن پاکستانی۔
We are friends but we also often disagree. On some issues we disagree so strongly that we end up fighting. However, if you ask me to name a person who is a more fiercely patriotic Pakistani than @ShireenMazari1, I cannot think of one. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور