انجمن طلبہ اسلام اپنی 56 سالہ روشن و تابناک تاریخ رکھتی ہے۔
اس راہ عزیمت میں قربانیاں پیش کرنے والے شہداء ، غازیان اور رفقاء اس جدوجہد کے روشن ستارے ہیں۔
#56yearsofATI
حافظ افضل شہید
انجمن طلبہ اسلام گوجرانولہ کے کارکن تھے جنہے تلاوت قرآن کرتے ہوئے گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔
آپکی والدہ فرماتی ہیں
کہ سارے بیٹے بھی نبی علیہ السلام کے نام۔پر قربان ہو جائیں تو غم نہیں، میرا بیٹا نبی کی پاک محفل میں شہید ہوا مجھے فخر ہے۔
#56yearsofATI
محمد ذیشان دریائی
اپکا تعلق گوجرانوالہ سے ہے، آپ تاحیات اعزازی رکن انجمن کے مرتبے پر فائز ہیں۔
آپکو سیدی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعروں کی پاداش میں کمر کی ریڈھ کی ہڈی میں فائر لگا
آپکے جسم کا نچلا حصہ مفلوج ہو گیا جسکی وجہ سے آپ عرصہ 30 سال سے بستر پر ہیں
#56yearsofATI
تعلیمی اداروں میں جہاں اسلام کے نام پر طلباء کو ورغلایا جا رہا ہو
جہاں پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے خلاف طلباء کی ذہن سازی کی جا رہی ہو ،
جہاں سیاسی جماعتیں طلباء کو اپنے مزموم مقاصدکے حصول کے لیے استعمال کررہی ہوں
اور سیاسی قائدین کے نعروں
#56yearsofATI
دعاگو ہیں کہ الہیٰ بطفیل مصطفیٰ یہ قافلہ رعنائیوں کے ساتھ منزلوں کی اوج کو چھوتے ہوئے عزم مصمم کے ساتھ قائم و دائم رہے اور اسلام کے نفاذ کی تحریک انجام کو پہنچے۔۔۔ آمین
#56yearsofATI