@ImranARaja1@ameenhaqqi بھائی آپ کب آ رہے ہیں پاکستان ہمارے تو آج بھی دو بھائی 9 مئ کی وجہ سے غائب ہیں آپ آجاو نا رہنمائی کریں ہماری اگے لگیں یا صرف سیف ہاوس میں بیٹھ کر ٹویٹ ہی داگنے ہیں
@siasatpk تقریباً چار سال تو اسی سوشل میڈیا کے ذریعے ففتھ جنریشن وار لڑی جا رہی تھی اب اچانک یہ سوشل میڈیا وبا بن گیا
جیسے پہلے گوڈ طالبان بعد میں وہی بیڈ طالبان بن گئے
یہ وڈیو خان صاحب نے ہمیں ایک گروپ ��یں بھیجی اس نوٹ کے ساتھ: "ایک اچھا سبق ہماری قوم کے لئے"
آپ سب نے یہ apply کیا ہے، اب اپنے ان دوستوں کو بھیجیں جو ابھی تک ناانصافی کے خلاف نہیں بول رہے، کافی ضروری ہے اس پر آواز اٹھانا۔
#خان_کی_طاقت_عوام
Translation credits: @Rohmasoofi
پورا سچ
آخری کے 4 منٹ سب پول کھول دیں گے زیادہ سے زیادہ جگہ اس کو پھلائیں میڈیا بکا ہوا ہے
فسطاٸی حکومت نے میڈیا کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔۔
شاید اس وڈیو کے بعد ہمارا اکاؤنٹ اڑا دیا جائے ، لیکن حق وسچ آپ تک پہنچانا ہماری دینی اور اخلاقی فریضہ ہے ، جو ہم آخری سانس تک ادا کرتے رہیں گے ۔ انشاءاللہ
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
امپورٹڈ حکومت نامنظور۔ رُکنانہیں_جھُکنانہیںں۔ الیکشن کراو۶۔ ملک بچاوء
اگر ھمارے فوجی اپنے لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کریں گے تو عوام میں نفرت نھیں پھیلے گی تو اور کیا ھو گا ۔ یہ وہ فوج ھے جس کو ھم پوجتے تھے