اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے بارے میں یہ تأکید کی ہے ـــــ(کیونکہ) اُس کی ماں نے اُسے کمزوری پر کمزوری برداشت کرکے پیٹ میں رکھا، اور دو سال میں اُس کا دُودھ چھوٹتا ہے کہ تم میرا شکر اَدا کرو، اور اپنے ماں باپ کا۔ میرے پاس ہی (تمہیں) لوٹ کر آنا ہے۔
﴿سورۃ لقمان، ۱۴﴾
ہر صوبے میں آگ لگی ہوئی ہے۔ سندھ بدین سے لوگوں کو اٹھایا جاتا ہے کبھی نوشہروں میں کبھی لاڑکانہ سے وہ بازیاب ہوتے ہیں۔کبھی کبھی تو پتہ نہیں اس کی لاش آ جاتی ہے۔ شاندانہ گلزار
@ShandanaGulzar#عمران_ریاست_کا_پاسبان
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے زرداری لیگ کی بی ٹیم نگران حکومت جی ڈی اے کے پر امن احتجاج کو روکنے کے لیے پورے شہر کو یرغمال بنادیا ہے،
#GDA
کراچی میں دھاندلی سرکار کے خلاف پرامن احتجاج پے پولیس کا خواتین پے تشدد اور گرفتاریاں ۔آپ کو تو یے ظلم نظر آئیگا مگر پیڈ میڈیا اور دانشگردوں کو یے نظر نہیں آئیگا ۔