عمران خان کی گرفتاری ISPR کے مطابق قانونی تھی جبکہ عدالت کے مطابق غیرقانونی،
لہذہ ISPR کو بھی عدالت میں طلب کیا جائے اور پوچھا جائے کہ وہ کہاں کا قانون دان ہے۔۔۔؟؟؟
جب دل کرے ISPR وزیرخزانہ بن جاتا ہے ، جب دل کرے وزیرداخلہ بن جاتا ہے اور جب دل کرے وزیرقانون،
اگر نہیں بنتا تو فوج کا ترجمان نہیں بنتا،
یہ لو�� اپنا کام کیوں نہیں کرتے، جس کے یہ پیسے لیتے ہیں،،
اخے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ،
مخے تمہارا فوج سے کوئی تعلق نہیں، باقی ہر "کھڈ" میں تم نے انگلی دینی ہے۔۔!!!
Copied
ملک کی بائی�� کروڑ عوام غدار ہے۔ اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامل کرنے والے عورتوں کو بالوں سے کھینچنے والے، بچوں پر فائرنگ اور لاٹھی چارج کرنے والے نوجوان اور بوڑھوں کا ننگا کرنے والے یہ تمام لوگ محبِ وطن ہیں؟
زمان پارک میں شدید آپریشن جاری بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا منصوبہ۔
خان صاحب کو گرفتار ہونے سے نہ بچا سکے کم ازکم خان کی عزت تو بچا لوں ۔
مقصد بشری بی بی کے ذریعے خان صاحب کو بلیک میل کیا جائے گا ۔
خدارا خان صاحب کو اتنی بڑی تکلیف سے بچا لو ۔۔۔
زمان پارک پہنچو !!!!
#ReleaseImranKhan
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
I have not been arrested, as yet. However be warned! Every kind of strategy is in place to spread disinformation, create chaos, panic and terror, to try and break the spirit of our party and supporters. Let me warn you, this is a huge mistake. The people of Pakistan will NOT sit in their homes. No fear! PROTEST!
@PTIofficial #ReleaseImranKhan
@MaryamNSharif پورے پاکستان سے جمع کر کر کے بھی تمہارے استقبال کے لئ�� اتنے بندے نہیں جمع ہوئے جتنے ایک علاقے سے عوام خود سے نکل رہی ہے.
بہت جلد ان شاء اللہ تعالیٰ تم سب نے مرنا ہے اور پھر جو ہونی ہے تم لوگوں کے ساتھ سوچ کے سکون آ جاتا ہے.
• I don’t support vandalism BUT shooting your people straight in the face? Harassing and manhandling women protestors? We’re experiencing the worst shelling and laathi charge and you’re not even sparing elderlies and babies.
WHO ARE YOU PEOPLE?!
#BehindYouSkipper@PTIofficial