“عیدالاضحیٰ ایثار و قربانی کے اس جذبے، جس کی مثال جنابِ ابراہیم علیہ السّلام کی جانب سے قائم کی گئی،کوصحیح معنوں میں اپنانے کا درس دیتی ہے۔
بدقسمتی سے ہمارے ہاں چند افراد کی اپنی اناؤں کی پوجا اور نفسِ عمّارہ کی پرستش نے ہمارے سماج کی اخلاقی تباہی کا سامان کیا ہے اور ہر ادارے کو تنزّلی و انحطاط کی بھینٹ چڑھایا ہے۔”
عمران خان 17-6-2024
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
وقت بدلے گا۔
کیونکہ وقت ہمیشہ بدلتا ہے۔
آج بھرے تالاب میں م��ھلیاں چیونٹیوں کو کھا رہی ہیں۔ کل جب تالاب سُوکھ جائے گا تو یہی چیونٹیاں ان مچھلیوں کو کھائیں گی۔ چیونٹیاں ہر طرح کے حالات میں زندہ رہ لیتی ہیں، مچھلیاں پانی کے بغیر مر جائیں گی۔
نوجوانوں۔
باہر ملک جانےسےبہتر ہےکہ اس مارکیٹ کو گھر بیٹھیں سیکھیں اور اپنے ملک میں ہی $$ کمائیں۔ یہ مارکیٹ نئےلوگوں کےلیے مشکل ضرور ہےمگر ناممکن نہیں!
پیسے لگاکر نہیں، بلکہ پہلے ڈیمو اکاونٹ پر پریکٹس کریں، 1��1 چیز کےبارے میں ریسرچ کریں! پہلے سیکھیں
link:
https://t.co/DYVj4KREjG
ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر آج کے حملے
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ایران سے آج چار کروز میزائل داغے گئے۔ فضائی دفاعی نظام نے تین کو فضا میں ہی ناکام بنا دیا، جبکہ چوتھا سمندر میں گرا۔فجیرہ کے آئل انڈسٹری زون میں ڈرون حملے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم اب تک بڑے پیمانے پر جانی نقصان کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔
کچھ رپورٹس کے مطابق تین بھارتی شہری زخمی ہوئے ہیں۔یہ حملہ اپریل میں امریکہ-ایران سیز فائر کے بعد پہ��ا بڑا واقعہ ہے۔ خلیجِ ہرمز میں امریکی بحریہ کی جانب سے جہازوں کی رہنمائی کے آپریشن کے بعد یہ کارروائی سامنے آئی ہے۔
ان حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں پہلے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ حالات خراب ہوئے تو یہ قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں جسے سے مہنگائی کا طوفان ناقابلِ برداشت ہو جائے گا۔