عمران خان کا دلیر ساتھی, شہید عبداللہ کی بیٹی💔
دلیر باپ کی دلیر بیٹی آپ سب سے درخواست کررہی ہے, ہمارے والد کے لیے آواز اٹھائیں, ہم نے اپنے والد کو انصاف دلانا ہے!!
اس ویڈیو کو ہر پلیٹ فارم پر شئر کرے, PTI official بھی انکے لیے آواز اٹھائیں!!
یہ واقعہ ملتان میں جمعہ 31 جولائی 2026 کو پیش آیا ہے۔
ایک سب وے (Subway) کے ملازم کو مبینہ طور پر صرف اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ اس نے نہایت شائستگی سے ریسٹورنٹ کے اندر باہر کا کھانا لانے سے منع کیا، کیونکہ یہ ریسٹورنٹ کی پالیسی کے خلاف تھا۔ اس قسم کا تشدد کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔
متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ اتنی معمولی بات پر تشدد کی کوئی بھی توجیہہ پیش نہیں کی جا سکتی۔
چائنہ نئیں پھڑیا جا ریا
چین کا نیا بحری جہاز "لیاؤوانگ-1" دنیا کا سب سے بڑا میزائل ٹریکنگ جہاز ہے، جو امریکی جہاز سے تین گنا بڑا ہے یہ بیک وقت 1200 اہداف کو لاک کرنے اور پوشیدہ (اسٹیلتھ) ٹیکنالوجی کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے! 🇨🇳👁️
بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی اور جین زی مظاہرین کے نعرے:
پاکستان کے نام سے ڈراتے ہر بار ہیں
کیسی سرکار ہے یہ، کیسی سرکار ہے
الیکشن میں دیکھو تو پاکستان ہی پرچار ہے
کیسی سرکار ہے یہ، کیسی سرکار ہے
نئی دہلی میں جنتر منتر سے واپسی پر پولیس نے جامعہ ملیہ کے 5 مسلمان طالبعلموں کو حراست میں لیا ۔ ان کو لیکر نامعلوم مقام پر جارہے تھے کہ ایک صحافی اور سماجی کارکن نے ان کا پیچھا کیا اور راستے میں روک لیا ۔ پولیس کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسلمان خواتین پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھیڑ جمع ہے اور ایک شخص جوتوں سے مسلمان خواتین کو تشدد کا نشانہ بنارہا ہے
جن دو بچوں کا والد ایک کمپنی میں کروڑں کی تنخواہ لیتا ہے اس کے بچے بھی احتجاج میں شریک ہیں۔ کہنے لگا میں بچوں کو کیا روکتا کہ میرے ان بچوں نے الٹا مجھے ایسی بات کہہ دی کہ مجھے سب کچھ چھوڑ کر یہاں احتجاج میں آنا پڑا۔۔دلچسپ لیکن اہم گفتگو
یہ کاکروچ لڑکی بہار سے دہلی آنسو گیس کے شیل کھانے آئی تھی اب مایوس ہے کہ آنسو گیس نہیں ملی،وزیر تعلیم کا استعفیٰ آنے کے بعد اب واپس جا رہی ہے۔
یہ کاکروچ بہت زہریلے پائے گئے ہیں
😄
اس لڑکے نے صرف سوشل میڈیا کا درست استعمال کیا اور انڈیا کی تاریخ کی سب سے مضبوط حکومت کو گھٹنوں پر لے آیا ۔ اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار مودی سرکار کو حقیقی خطرے کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ انڈین نوجوان اپنے مسائل کے حل کیلئے سوشل میڈیا کا موثر استعمال کررہے ہیں