🚨کمال کردیا
نگران حکومت کی کتنی مدت ہوتی ہے: اینکر
تین ماہ:کاکڑ
آپ کتنا عرصہ رہے: سات ماہ
قانون شکنی ہوئی: اینکر
نہیں : کاکڑ
کیوں: اینکر
سپریم کورٹ نے کہا ہے نہیں ہوئی: کاکڑ
وہی سپریم کورٹ جو بھٹو کو پھانسی چڑھا دیتا ہے پھر کہتا ہے غلطی ہو گئی: اینکر
جی وہی سپریم کورٹ: کاکڑ
قوم کو مبارک ہو!! پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے سستا، یہ مسلم لیگ ن کی قیادت ہے جو وعدہ کرتی ہے، پورا کرتی ہے۔ الحمدللہ، حنا پرویز بٹ
#pakistan@hinaparvezbutt
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کی حکومت 75 سالوں میں سب سے بہتر تھی اس کو کیوں پین پیش کی تھی اپنی باری دس سال مانگ رہے ہو بغیرتوں 40 سالوں میں کچھ نہیں کر سکے تو آگے کیا کرو گے لٹیرے ہو تم سب پین یکو
بلاول بھٹو کے اس بیان کے بعد مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب کے عہدے سے استعفٰی دے دینا چاہیے۔ اور اپنی نشست ہار جانے کے باوجود فوج اورآرمی چیف کی مدد سے پنجاب میں جعلی حکومت بنانے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
پاکستان کی تاریخ کا سب سے گھٹیاترین اور انتہائی کرپٹ وزیر مذہبی امور🤬
اس بندے نے ایک بار پھر جو حاجیوں کیساتھ ظلم کیا ہے کہ رہائش اور کھانے پینے کہ سارے پیسے لیکر حاجیوں کو سعودی عرب میں ذلیل و خوار کررہے ہیں ، حاجیوں کو جو کمرے پہلے دن دیئے گئے تھے اب وہاں ڈاکٹرز آگئے اور عام عوام کیڑے مکوڑوں کی طرح ادھر سڑکوں پر ذلیل و خوار ہورہی ہیں ساری پیمنٹ کراکر بھی ، 2023 اور 2024 میں بھی بہت بڑا حج سکینڈل اسی بندے کے زیر نگرانی کے وقت آیا تھا لیکن یہاں تو پورا نظام جھوٹ اور دھوکے پر کھڑا ہے تو نہ پہلے کچھ ہوا تھا اور نہ اب کچھ ہوگا ، ذلیل پاکستانی عوام ہوگی۔
اللہ پاکستانیوں کے حال پر رحم فرمائے 🥺
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
@iemziishan وہ جعلی فارم 47 کی حکومت اور حکومت کے ہینڈلرز سے پوچھنا صرف یہ تھا کہ ان کیس اگر کل کو مجھ سے یا کسی بھی اور آرڈنری پاکستانی سے ایسا جرم سرزد ہو جائے جو ثاقب چدھڑ نے کیا تو پولیس ہمارے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے سے انکار ہی کرے گی نا؟🤔
جو مرضی کرو لیکن پولیس والے کبھی نہیں سدھریں گے یہ پنجاب پولیس ہے جو ایک شہری کو سرعام بے دردی سے مار رہی ہے ہماری وزیر اعلی پنجاب اور ائی جی پنجاب سے درخواست ہے کہ انہیں کسی سکول میں داخل کروائیں انہیں پتہ چلے انسانوں کے ساتھ کیسے پیش انا ہے
عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں
جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔