صحیح اور غلط کا فیصلہ انسان اپنی سمجھ کے مطابق کرتاہے، لیکن اِس کا اصل پیمانہ صرف اللہ کی زات کے پاس ہے، تو برائے مہربانی اپنا صیحیح دوسروں پر مسلط کرنے سے پرہیز کیریں،
اور اگر تمہیں اللہ کوئی تکلیف پہنچا دے تو اس کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے دور کردے، اور اگر وہ تمہیں کوئی بھلائی پہنچانے کا ارادہ کرلے تو کوئی نہیں ہے جو اس کے فضل کا رخ پھیر دے۔ وہ اپنا فضل اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے پہنچا دیتا ہے، اور وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
١/٢
یا اللہ نیا سال خیر کا ہو
ہمارے ایمان، جان، عزت، ملک و ملت کی حفاظت کرنا۔ ہمارے پیاروں کوسلامت رکھنا۔ ہمیں آفات سے بچانا۔ ہمیں خیر کی توفیق دینا اور شر سےبچانا۔ ہم کمزورہیں،آزمائشوں سے بچانا۔ آسانیاں نصیب کرنا۔اےاللہ بیماروں کوشفادینااوررزق کی فراوانی نصیب کرنا۔آمین
#NewYear2026