کبھی ایک شعر نظر سے گزرا تھا
ہر روز ہوتے ہیں دو چار دھماکے
رہتی ہے میرے ملک میں شب برات مسلسل
یہ دہائیوں پرانا شعر ہے۔ پتہ چلتا ہے کہ ہمارا ملک ایک دائرے میں گھوم رہا ہے۔ شاید ہمارے فوجی حکمران ہمارے ملک کو انہی حالات میں رکھنا چاہتے ہیں 🤔
چوبیس کروڑ کی محبتوں کا اکیلا حقدار ♥️🔥
تاریخ لکھے گی کہ پاکستان میں ایسی بے مثال محبت کسی کے حصے میں نہیں آئی۔
عمران خان صرف ایک نام نہیں، چوبیس کروڑ دلوں کا عشق ہے ۔
@JimmyVirkk وہ تو بتا چکے ۔ وہ اپنی لائن کے چکے ایران کے خلاف ووٹ کر چکے ۔ عوام میں میں بھی شامل۔
ہوں سنی دیوبندی مسلم مگر شیعہ ایرانی بہن بھائیوں کے لئے دعا گو ہوں کیونکہ وہ حق پہ ہیں