شکر گڑھ پنجاب سے ایک ضعیف اور کمزور ماں جی نے رابطہ کرکے کہا کہ
"بیٹا میرے دو بیٹے گونگے بہرے ہیں ۔ بڑا بیٹا 23 سال کی عمر میں آج سے 18 سال قبل گم ہوا تھا۔ آج تک وہ نہیں ملا ۔ میں چھوٹی سی دوکان لگاکر بچوں کی چیزیں بیچتی ہوں۔ بہت پریشان رہتی ہوں۔۔مرنے سے پہلے اس اس بچے کو گلے لگنا چاہتی ہوں"۔
ماں جی کا بیٹا بول اور سن نہیں سکتا جسکی وجہ سے شاید کہیں موجود ہو لیکن اپنا پتہ بتا نا سکتا ہوں۔ اسکی نشانی یہ ہے کہ ہونٹ پر چوٹ لگی تھی زخم کا نشان ہوگا ۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ ایک بےبس ماں کو اسکے لخت جگر سے ملانے میں مدد کریں۔
آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
7 oct 2026
#waliullahmaroof
اس بچے محمد ذیشان کا کہنا ہے کہ اقبال آباد سے اسے کوئی اٹھاکر لایا ہے۔ ساتھ میں دو تین مزید بچے بھئ تھے۔
اقبال آباد پنجاب کے دوست اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں کوئی بھی انکے گھر والوں کو جانتا ہو نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
10 oct 2026
#waliullahmaroof
صبا تقریبا چار سال کی تھی ۔ اپنی والدہ کے ساتھ عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری کے لئے آئی تھی۔ بھیڑ میں ماں سے ہاتھ چھوٹ گیا اور گم ہوگئی۔ صبا کے والد کا نام انور تھا کریمو بھی کہتے تھے۔والدہ کا نام صغری یاد ہے۔ایک بھائی تھا جسکا نام امین یاد ہے۔ دو بہنیں تھیں ایک کا نام کوثر یاد ہے جسکی شادی میرپور میں ہوئی تھی(یہ نہیں معلوم میرپور خاص یا میرپور)۔ دوسری بہن کا نام یاد نہیں ۔
گھر میں شاید پنجابی زبان بولتے تھے (پکا نہیں ہے)۔
صبا اپنوں کی یاد میں تنہائی کی زندگی بسر کررہی ہے اور ذہنی طور پر بھی بہت تناو کی شکار ہے۔ سوائے رونے کے اور کوئی چارہ نہیں ہے۔
برایے مہربانی ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
11 oct 2026
#waliullahmaroof
یہ نیچے بس کا نمبر نوٹ کریں اور نیکی سمجھ کر پوسٹ شئیر کریں تاکہ اس بس کے مالک تک خبر پہنچے
یہ بس ساھیوال سے پشاور جاتی ھے
اور تقریباً رات 10 بجے بنگلہ گوگیرہ پہنچتی ھے
میں وھاں سے اس بس پر پشاور جانے کیلئے بیٹھا
میں اس وقت اسی بس میں سفر کر رہا ہوں۔ نماز فجر کا وقت ہو گیا، کئی مسافروں نے ڈرائیور سے درخواست کی گاڑی روک دے تاکہ ہم فرض نماز ادا کر لیں، لیکن اس بدبخت منحوس ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے صاف انکار کر دیا اور کہا بس نہیں رکے گی۔
افسوس!
جس ملک کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر رکھی گئی، وہاں روٹی، چائے اور سگریٹ کے لیے تو بسیں آدھا گھنٹہ رک جاتی ہیں، لیکن جس نماز کے لیے اللہ نے ہمیں پیدا کیا، اس کے لیے 5 منٹ نہیں ملتے؟
ڈرائیور صاحب اور بس کمپنی کے مالکان سے گزارش ہے:
یہ سواریاں آپ کے رزق کا ذریعہ ہیں۔ اگر یہی مسافر آپ کی گاڑی میں اللہ کو ناراض کر کے سفر کریں گے تو اس سفر میں برکت کیسے آئے گی؟ حادثات کیسے رکیں گے؟
میرا مطالبہ ہے:
1. تمام ٹرانسپورٹ کمپنیاں اپنے ڈرائیوروں کو پابند کریں کہ نماز کے وقت گاڑی ضرور روکی جائے۔
2. ہر بس میں نماز کا وقفہ قانون کا حصہ بنایا جائے۔
اگر آپ میری بات سے متفق ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ آواز ان مالکان تک پہنچے۔
*نماز پہلے، سفر بعد میں!*
#نماز_کا_احترام_کرو
Please help us find Naveed Khan. He is missing since October 7th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
یار آپ دو ہزار کا چالان کریں
یہ کیسا اصول ہے کہ قانون پہ عمل درآمد ہاتھ اٹھا کر کروایا جائے ۔
میرے اشارے پہ روکا کیوں نہیں
وارڈن اہلکار نے 18 سالہ لڑکے کو کہنیوں سے مارـنا پیٹنا شروع کردیا ۔
گجرانوالہ :: جمعہ کی آذان کا خیال بھی نہ کیا ایک لڑکا جو تیزی سے کام پہ جارہا تھا وارڈن اہلکار نے اشارہ کیا وہ نہیں روکا جیسے اس کو آگے روکا تو وہ روک گیا
پھر کیا ہونا تھا مبینہ طور پہ عینی شاہدین کے مطابق وارڈن اہلکار نے جمعہ کی آذان کا لحاظ بھی نہ کیا
بس اس لڑکے کو غلیظ الفاظ کہے اور کہنیوں سے اس کی ٹیوننگ شروع کردی
بیچارا بچہ بے بس ہوکر ماـر کھاتا گیا لیکن کسی کی ہمت نہ ہوسکی محترم سے بچاسکے
جب غصہ ٹھنڈا ہوگیا تو چالان کردیا ۔۔۔۔۔۔
میری سی ٹی او گجرانوالہ سے گزارش ہے کہ اس کا ایکشن لیں پہلوان صاحب کو اکھاڑے میں بھیجیں
یونہی غریب کا بچہ موقع پہ دم توڑ جائے گا جس طرح محترم ریسلنگ کر رہے ہیں
یقین مانیں گردن کی ہڈی بھی ٹوٹ سکتی ہے
اپنا گجرانوالہ نیوز کی وال سے
😭😢😢😭
یہ چھوٹی بچی کہتی ہے: ”میں ڈری ہوئی ہوں، مجھے اپنی امی واپس چاہیے !“
کاش یہ ممکن ہو میرے بچے کہ میں آپ کے آنسو پونچھ سکوں ، آپ کو ماں باپ کا پیار دے سکوں 😭😭
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں۔
محمد عمر ولد محمد اکبر سال 2007 میں کراچی کے ایک شیلٹر میں جمع ہوا تھا۔ آج تک اپنوں سے جدا ہے۔ خدارا اسکا خاندان ڈھونڈنے میں مدد کریں.
+92 3162529819
10-oct-2026
#waliullahmaroof
لائبہ نے اسلامک یونیورسٹی سے گولڈ میڈل لیا تھا۔کرایے کے فلیٹ ماں باپ کے ساتھ رہتی تھی ۔ باپ دودھ بیچ کر بیٹی کو پڑھا رہا تھا۔ کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیے ستر لاکھ روپے مانگے ، باپ نے پلاٹ بیچا ، ماں نے زیور بینک میں رکھوایا ، بیٹی نے جب ڈاکیومنٹ چیک کروائے تو سب کچھ جعلی تھا ۔ اس وجہ سے دلبرداشتہ ہو گئی ۔ مرنے سے پہلے ماموں کو میسج کیا کہ ابو کو اس فراڈ کا پتہ نہ چلے، وہ مر جائیں گے ۔ ابو کو پتہ چلا کہ پیسہ گیا، خواب تباہ ہو گئے، بیٹی مر گئی ۔ حکمرانوں نے آج بھی اچھی نیند کی۔ ایف آئی اے کے تمام اہلکار سکون سے سوئے ۔ ٹی وی اینکرز نے دھرنے کی خوب کوریج کی ۔ اللہ کی لعنت ہو تو ان تمام زندگیوں پر جو اس موت کی وجہ بنے اور اس ظلم کے خلاف نہیں بولے ۔
Two little survivors of the ongoing Holocaust in Gaza are rescued by a Palestinian man from the rubble of the Abu Oudeh family home after an Israeli airstrike.