A detailed discussion with the leader of the opposition @GreatDurani regarding disparity in pay & allowances of Directorate officers #equalpay . @Jhagra@IMMahmoodKhan
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے امین خان کی صدارت میں اپوزیشن لیڈر اور سابقہ وزیراعلی اکرم خان درانی سے ملاقات کی اور تنخواہوں میں تفاوت بارے تفصیل سے آگاہ کیا۔
سابقہ وزیراعلی نے معاملہ اسمبلی فلور پر اُٹھانے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی
Another #citizen_journalist was killed in #Pakistan days after he spoke about alleged corruption, drugs business in front of senior govt official. Muhammad Zada was shot dead in Sakhakot town in #Malakand region in #KP on 8 November.
#FreedomNetwork demands arrest of killers.
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب، چیف سیکرٹری کے احکامات کے باوجود انکوائیریاں اور تبادلے سمجھ سے بالاتر ہے، احکامات واپس نہ لئے گئے تو افسران کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، مہنگائی کیلئے لائحہ عمل سے متعلق اگلے ہفتے اجلاس طلب
#stopdiscrimination
ایسوسی ایشن کابینہ کی چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز سے ملاقات۔ مسائل پر سیر حاصل گفتگو۔ چیف سیکرٹری نے افسران کیخلاف کاٹی گئی ایف آئی آر اور چارج شیٹ واپس لینے کی یقین دہانی۔ سیکرٹری خزانہ عاطف الرحمان کو افسران کو سننے اور مسائل کو احسن طریقے سے حل کرنے کی ہدایت ۔1/2 #hamara_cs
ان کا کہنا تھا کہ ان کیلئے تمام کیڈرز ایک جیسے ہیں۔ انہوں نے کہا تمام افسران اور کیڈرز کے مسائل سننے اور حل کرنے کیلئے ان کا دفتر ہر وقت ہر کسی کیلئے کھُلا ہے۔واضح رہے افسران کیخلاف کاروائیوں پر @adoakp نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا تھا #hamara_cs 2/2