لاہور میں رہنے والی مریم نواز کشمیر کی بیٹی ہے اور لاڑکانہ میں بیٹھا بلاول کشمیر کا بیٹا ہے لیکن راولا کوٹ کشمیر کے بیٹے حق مانگنے کے لیے سڑکوں پہ بیٹھ جائیں تو وہ انڈین ایجنٹ ہیں۔
🖐🏻
غنڈی رن تے سو سیاپے
#خنزیر
کوٹنے سے قوت مدافعت بڑھتی ہے اور انسان طویل عمر تک صحت مند رہتا ہے۔ پرانے زمانے کے لوگ اسی لئے صحت مند تھے کہ
پہلے اناج کے دانے کوٹ کر الگ کئے جاتے تھے
مرچ مصالحے گھر میں کوٹے جاتے تھے
مرچ مصالحے گھر پر کُوٹے جاتے تھے۔
کپڑے بھی ڈنڈے سے کُوٹ کُوٹ کر دھوتے تھے
اسکول میں ماسٹر جی دل لگا کر کُوٹتے تھے
مدرسے میں قاری صاحب کا کوٹنا تو کمال تھا
ہر طرف کُوٹنے کا عمل چلتا رہتا تھا اسی لیے کبھی کوئی بیماری پاس نہیں آتی تھی، سب کی قوتِ مدافعت مضبوط رہتی تھی!
جب بچہ سردیوں میں نہانے سے انکار کرتا تو ماں پہلے اُسے کُوٹ کر قوتِ مدافعت بڑھاتی پھر نہلاتی تھی۔
بچہ کھانے سے انکار کرتا تو ماں پہلے کُوٹتی تھی پھر کھانا کھلاتی تھی۔
اگر اسکول سے شکایت آتی تو ابو کُوٹتے تھے،
اور اگر اسکول جانے سے بچنے کیلئے پیٹ خراب ہونے کا بہانہ کرتے تو اماں کوٹ کر تکلیف دور کر دیتی تھیں
اسی لیے سب کی قوتِ مدافعت برقرار رہتی تھی
اب "مار نہیں پیار" نے سب کو بیمار کر رکھا ہے
"کُوٹ نیتی!" ہر بیماری کا علاج ہے 😁
اللہ کا وعدہ ہے: "جو میری راہ میں خرچ کرے گا، میں اسے700 گنا لوٹاؤں گا!"(سورۃالبقرہ261)
رمضان المبارک برکتوں والا مہینہ ہے اپنی زکوٰۃ، صدقہ، خیرات ابھی مستحقین تک پہنچائیں شفاف طریقےسے
مستحق خاندانوں کیلئے راشن پیکج مہینےبھرکیلئے10ہزار
اکاؤنٹ ڈیٹیل کیلیےڈی ایم کریں
#رمضان_كريم
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
With immense grief and complete submission to the Will of Allah, I share that my beloved mother has returned to her Creator. She was my greatest blessing, my first home, & the source of endless prayers & unconditional love.
I humbly request everyone to remember her in your duas. May Allah (SWT) forgive her shortcomings, expand her grave with His mercy, and grant her the highest ranks in Jannat-ul-Firdaus Ameen.🤲🏼
رپورٹر: "سہیل آفریدی لانگ مارچ کی تاریخ دیں گے؟"
علیمہ خان: "بالکل دینی چاہیے، اور ان شاء اللہ تحریک شروع ہو چکی ہے۔ عمران خان کی رہائی تک یہ تحریک نہیں رکے گی، بلکہ جاری رہے گی۔"
#جبری_اغواءکے_تین_سال
تعلقات ممالک کے ہوتے ہیں
یا سیاسی قیادتوں کے۔
ایک سرکاری ملازم کے کسی ملک سے تعلقات ٹھیک ہونے کا مطلب کیا ہے ؟ اور امریکہ سے تعلقات ٹھیک ہونے کا مطلب ہی ہمارے ملکی نظام کا خراب ہونا ہوتا ہے
آپ نے گھروں میں چپ کر کے نہیں بیٹھنا میں یہ جدوجہد اپنی قوم اور بچوں کے مستقبل کے لیے کر رہا ہوں اگر آپ اپنے حقوق کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے تو آپ غلاموں کی زندگی گزاریں گے اور غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی غلام ایسے ہوتے ہیں جیسے چونٹیاں زمین پر ہوتی ہیں ان کی اوپر پرواز نہیں ہوتی
نعرہ تھا لا الہ الا اللہ پاکستان کا مطلب کیا کہ ہم کسی انسان کے سامنے نہیں جھکتے لا الہ الا اللہ انسان کی غلامی سے ہمیں ازاد کر دیتا ہے اور ہمارے نبی ﷺ نے اپنی مدینہ کی ریاست میں عدل اور انصاف دے کر انسانوں کو ازاد کیا تھا، کوئی ازادی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا،
زنجیریں گرتی نہیں ہیں
توڑنی پڑتی ہیں
پرامن احتجاج آپ نے کرتے رہنا ہے جب تک کہ آپ کو آپ کا حق نہیں مل جاتا
پاکستان زندہ باد
عمران احمد خان نیازی
@ImranKhanPTI
#حق_کی_جیت_ہو_گی_انشاءاللہ