Petrol prices are skyrocketing and the rulers are silent. Now the people will fight for their rights themselves.
Jamaat-e-Islami Sadiqabad City
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
عوام تعلیم، صحت، بجلی ،پانی اور گیس جیسی بنیادی ضروریات سے بھلا کیا سروکار یہ تو غریب حکومت کے مسائل ہیں ۔۔۔ جسے وہ آئی ایم ایف سے بھاری سود پہ قرضہ لے کر پورا کرتی ہے
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
حکمرانوں کو عوام کے حقیقی مسائل سے کوئی تعلق نہیں۔ اپنا اپنا ٹائم پاس کرتے ہیں اور چل دیتے ہیں۔ اور ان کی پالیسیوں کو بھگتنے کے لیے پیچھے رہ جاتے ہیں عوام
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
@#پیٹرول۔لیوی۔جیب۔پرڈاکہ
مہنگائی کا بوجھ عورت سب سے زیادہ متاثر کر رہا ہے اسلئے خواتین کی بڑی تعداد ک سا مطالبہ لیوی ٹیکس ختم کرکے پیٹرول کو سستا کرو جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا احتجاجی مظاہرہ 3اگست دوپہر 4.30 بجے شاہراہ قائدین کراچی
شرکت کرکے کامیابی حاصل کریں
Following the call of Hafiz Naeem ur Rehman, people across Pakistan are raising their voice against heavy fuel levies. Let's unite on August 7th to demand a fairer economic policy for all!
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
عوام پہلے ہی پٹرول اور بجلی کے بھاری بلوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں اور اب واسا کے بل بھی ان پر مسلط کیے جا رہے ہیں۔جن افراد پر براہِ راست ٹیکس لاگو نہیں ہوتا، ان سے بھی بالواسطہ ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ