#Dedicated to Brave and Wise Sabeen Mahmud @sabeen who was defiant, and her defiance was contagious which frightened the forces of darkness
بڑی مشکل سے پیدا اک وہ آدم زا�� ہوتا ہے
جو خود آ��اد، جسکا ہر نفس آزاد ہوتا ہے
جگر مرادآبادی
there is no Eid for us until our loved ones not recovered from torture cells
On the occasion of Eid all Muslim celebrate Eid with their loved ones but we Unfortunate Baloch celebrate Eid with Mourning,Pain,tears,chanting justice on Roads
Fate of Baloch
#EndEnforcedDisappearances
پاکستان : کہ جس کی قیام سے لیکر آج تک اصل حاکم اور صاحب اقتدار فوج ہے اسکی ہر عمل ایک مجموعی ابنارمل ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے ۔
فوج نے عید الفطر کے تحفے کے طور پر پانچ بلوچ فرزندوں کی بعد از تشدد مسخ شدہ لاشیں پھینک دی ہیں کہ جن سے تین کی شناخت #BalochMissingPersons کے طور پر ہوئی ہیکہ جن کے معلومات #VBMP کے پاس پہلے سے موجود تھے ,
اہلیان پاکستان سے سوال ہیکہ کیا وہ عید کے دن #enforceddisappearance کا شکار پانچ/پانچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں بلوچوں کو تحفے میں دیکر بلوچوں کو بزریعہ خوف اپنے ساتھ رکھنے میں کامیاب ہونگے؟؟؟
یا اس سے بلوچ اور ریاست کے درمیان ایک کبھی نہ ختم ہونے والے خلیج مذید گہرا ہوگا ؟
مارواڈ اور مچھ میں پھینکے جانے والے پانچوں مسخ شدہ لاشوں میں سے مارواڈ کے تین لاشوں کی شناخت
(1) غلام فرید شاہوانی ولد غلام مصطفیٰ شاہوانی سکنہ کلی کاریز سور مستونگ
(2) عظیم خان ولد یار خان مری سکنہ نشپا ہرنائی ،
اور تیسرے فرزند کی شناخت حضرت سمالانی و��د ملا محمد خان سکنہ سنجال (غربوک)کے ناموں سے ہوئی ہے ۔
تینوں فرزندوں کو فوج نے پہلے اغوا کیا تھا
فرید کو اگ��ت 2022 میں فوج نے اغوا کیا تھا ۔
عظیم خان کو 21 مارچ 2023 کو فوج نے کویٹہ سے ہرنائی دوران سفر آغا کیا واضع رہے کہ 30 اگست 2017 کو نشپا میں ایک فوجی آپریشن کے دوران پاکستانی فوج نے عظیم خان کے خاندان کو نشانہ بنایا تھا۔ مذکورہ آپریشن میں عظیم خان کی والدہ، بہن اور بہو و بھتیجی سمیت 9 افراد کو شہید کیا گیا۔
حضرت سمالانی کو 23 مارچ 2023 کو فوج نے ہرنائی سے اغوا کیا تھا ۔ حضرت کو 2017 میں بھی فوج نے اغوا کرکے سات مہینے تک تشدد کیاتھا۔
گذشتہ سال جولائی میں بھی فوج نے زیارت کے قریب 9 بلوچوں کو مقابلے میں مارنے کا دعویٰ کیا تھا تاہم بعد میں ان کی شناخت فوج کے ہاتھوں اغوا شدہ بلوچ فرزندوں کے ناموں سے ہوئی تھی۔
اسکے علاؤہ راولپنڈی سے فرزند شہزاد بلوچ اور ظہیر شاہ کو 19 اپریل اور رمضان کے آخری ہفتے درجن سے زائد فرزندوں کو فوج نے اغوا کیا ہے ۔
ماہل بلوچ ہر عید نگرہ اور نازینک کے ہمراہ لاپتہ افراد کے احتجاج میں شرکت لرتی ،اس نے اپنے بچیوں کو ںطم سیکھنے کے عمر میں مزاحمتی نعرے سکھائے۔ماہل کو جھوٹے ریاستی پروپیگنڈے کیلئے قید رکھا گیا ہے ، انسانی حقوق کے ادارے ماہل کے رہائی میں اپنا کردار ادا کریں۔
#ReleaseMahalBaloch
Sit-in-protest against enforced disappearances is continued in front of the press club by BYC-Isb.
The line between Baloch & you is clear; today, your nation is celebrating Eid, & Baloch is protesting.
The pain that Baloch is nurturing today will guide us tomorrow.
ما�� گل اور گل ناز کی یہ عید بھی سڑک پر گزر گئی اپنے خوشیوں کے زندان سے واپس لوٹنے کی انتظار میں نجانے کب میرے بھائیوں کو بازیاب کیا جائے گا اور ہماری زندگی سکون بھری ہوگی
#ReleaseAsifandRasheed
#EndenforceDisappearances
لاپتہ افرادکی بازیابی کو ��قینی بنانے،جبری گمشدگیوں،ماورائےآئین قتل اور ماہل کی رہائی کیلیے @VBMP5 کے زیرے اہتمام احتجاجی ریلی اور کوئٹہ پریس کلب کےسامنے احتجاج کیاگیااحتجاج میں لاپتہ افراد کےاہلخانہ سمیت سیاسی پارٹیوں، طلباء تنظیموں کے ��ہنماوں اور کارکنوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی
عید پھر آگئی
لیکن ہمارے بابا نہیں آئے ۔
آج میرا بھائی حمل بلوچ نیند سے جاگتے ہی گھر میں بھاگتے ہوئے ہر کمرے کی تلاشی لی کہ شاید عید پر ہمارے بابا کو چھوڑ دیں گے لیکن بابا کو نہ دیکھنے کی صورت میں حمل بہت مایوس ہو کربیٹھ گیا 💔
#ReleaseAbdulHameedZehri#EndEnforcedDisappearances
The suffering of the families left behind is apparent, & their anguish looms large over this oppressed land. Every disappearance serves as a grisly reminder of how unjust everything is in their lives, leaving them with nothing but unanswered questions. #EndEnforcedDisappearances
On the occasion of Eid, protests have been held all over Balochistan against the enforced disappearances, extra judicial killings and systematic violence and case of Mahal Baloch.The joys of Eid are celebrated in a collective way,
1/2
میں کیسے عید مناؤں؟ جبکہ میرے بھائی تاریک زندانوں میں ازیت سہہ رہے ہیں
میں کیسے عید مناؤ؟ جبکہ میری ماں بیٹے کا انتظار کرتے کرتے دل کا دورا پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئی
میں کیسے عید مناؤں؟ جبکہ میں ایک طویل انتظار کا شکار ہوں
#ReleaseAsifandRasheed
ماہل بلوچ ہر عید نگرہ اور نازینک کے ہمراہ لاپتہ افراد کے احتجاج میں شرکت لرتی ،اس نے اپنے بچیوں کو ںطم سیکھنے کے عمر میں مزاحمتی نعرے سکھائے۔ماہل کو جھوٹے ریاستی پروپیگنڈے کیلئے قید رکھا گیا ہے ، انسانی حقوق کے ادارے ماہل کے رہائی میں اپنا کردار ادا کریں۔
#ReleaseMahalBaloch
دنیا بھر کے مسلمان عید کے پرُمسرت موقع پر اپنے تمام اہلخانہ کے ساتھ خوشیاں مناتے ہیں لیکن ایسی عیدیں ہمیں مزید غمزدہ کرکے ہماری ماؤں کی آنکھوں کو مزید نم کرتی ہیں۔
خوشیاں اور عیدیں بھی صرف طاقتور لوگوں کیلئے ہوتی ہیں ہم مظلوم لوگوں کیلئے عیدیں غم و اذیت و سوگ لاتی ہیں۔