@iRaiSaqib پاکستان میں جتنے بھی پہاڑ ھیں
اور جتنی بھی مٹی ھے
سونے کی بن جائے
اور حکمراں یھی رھے
عام عوام کے نصیب کبھی نھین بدلیں گے۔
شاید
یہ قوم اسی قابل ھے۔
حریت ہے موت سے بہتر، غلامی ہے ذلت
یہ بات سمجھ لے تو بدل جائے زمانہ
@Aadiiroy2 کم بارکر
طاہرہ سید
پر بات کرتے ھوے تمہارے منہ میں دھی جم جاتی ھے
شھباز شریف کے معاشقوں پر تو کتاب لکھی جا سکتی ھے۔
حمزہ شھباز
اسحاق ڈار کے کچھے چٹھے کھولوں ؟
کچھ مزید کہا تو توھین مریم ھو جائے گی۔
کتنا غلیظ خاندان ھے یہ۔
کتنا آسان ھے جیل میں ناحق قید پر کیچڑ اچھالنا
@SdqJaan@MohsinHijazee@atiffsherazi افغانستان
اور ایران میں رجیم چینج کے امکانات نہ ھونے کے برابر ھیں
کیونکہ عوام اپنی اپنی حکومتوں کے ساتھ کھڑی ھیں۔
جو کچھ وینزویلا میں ھوا
تھوڑی بھت تبدیلی کے ساتھ بھت پھلے ھی پاکستان میں ھو چکا۔
افغانستان ایران میں ستو ناپید ھے
اسی وجہ سے عوام چست ھے۔
@shamsaRehmani@Uroosa_Salman خان صاحب نے ایسوں ھی کے لیئے کہا
ایک تو یہ پڑھے لکھے نھیں ھوتے
دوسرا کوشش بھی نھیں کرتے۔
Stranded Growth
Mindset.
Leave them in the trash where they belong don't argue with them.
تناسب :
فرض کر لیتے ھیں
ایک ایرانی میزائل کی لاگت: 10 روپے
اسے گرانے والے Patriot interceptor کی لاگت: 1,500 روپے
اور اکثر ایک کے بجائے 2 سے 4 داغے جاتے ہیں
حملہ آور سستا پڑتا ہے، دفاع مہنگا
یہی مغرب کا اصل مسئلہ ہے