امتحانی نظام تبدیل:
1:میٹرک انٹر کے امتحان سال میں 2 دفعہ ہونگے
2:نئے گریڈنگ سسٹم میں کوئی فیل نہیں ہوگا
3:پرائیویٹ سٹوڈنٹس بھی میٹرک انٹر سائنس میں کر سکیں گے
4:نویں میں داخلہ کے لیے عمر کی حد کم کر دی گئی
5:پریکٹیکلز کا نظام تبدیل
6:سیپلی ٹیگ ختم
سیکرٹری IBCC کا اہم انٹرویو
@hinaparvezbutt Yhh Sood pr Bheek mangny ka system kb khatam hoga..... Jo aata h Sood p Qaraz leta h,,,, apni pocket fill krta h,,, uska sara burden ghareeb aawam p,,,,. Lanat Sary siyasat dano pr,,
اپوزیشن عام آدمی کو شراکت اقتدار ہرگز نہیں دیکھنا چاہتی اپوزیشن ممبران سکیموں کے نام پہ عوام پر اجارہ داری قائم رکھنا چاہتے مگر وزیراعظم نے اپوزیشن کے ارمانوں پر پانی پھیردیا تاریخ میں ایسےبہت کم ہوتے ہیں جو ذاتی مفاد کےبجائےعوامی مفاد کو ترجیح دیں
@TeamSTIKHAN
@SardarTanveerIK
قوم کو پراپرٹی کے کاروبار کی طرف مائل کرنے والے خفیہ ہاتھ اس قوم کے مجرم ہیں ۔ لوگ نئی فیکٹری لگانے کی بجائے اپنا سرمایہ کسی نئی رہائشی سکیم میں لگا کر آسان کمائی کے چکروں میں پڑ گئے ہیں ۔ یہ نت نئی رہائشی سکیمیں اس قوم کو ایک بدترین غذائی بحران کی طرف دھکیل رہی ہیں ۔