Baloch Student Shahzad Dehwar Baloch was abducted by Pakistani forces from Quetta on 04 June 2022 and killed in Ziarat on 19 July 2022 in a faik encounter.
کیا خبر تھی شہزاد کے اس خاموشی کے پیچھے اک اور فلسفہ ہے یہ فلسفہ مجھے تب سمجھ آیا جب قلات کے عوام نے شہزاد کے جسد خاکی کو قلات میں داخل ہوتے ہی آنسوؤں کی بجائے پھولوں سے خوش آمدید کہا میں یہ سب دیکھ کرحیران رہ گیا میں سمجھنے لگا کہ شہزاد کون تھا شہزاد کی خاموشی کی وجہ کیا تھی۔
زیارت میں پاکستانی فوج کے ہاتهوں شہید ہونے والے 9 لاپتہ افراد میں سے ایک اور کی شناخت محمد خان ولد فیروز کے نام سے ہوئی ہے جیسے 6جولائی2020 میں ہرنائی سے ایک آپریشن کے دوران لاپتہ کیا جس میں ایک بلوچ عورت ،معصوم بچی اور بزرگ قیصر مری شہید ہوگئے تهے
#StopBalochGenocide
جب بھی کوئی غم کی حالت میں ہو تو درد آنسو چیخ او پکار یہ سب اس کے ساتھی ہوتے ہیں مگر وہی شخص جب درد کی حالت میں مسکرا کر گھر کے نونہال جوان کی خون میں لت پت لاش کو آنسو او چیخ پکار کی جگہ پھولوں سے خوش آمید کہے تو