Chariman Human rights foundation
CoordinatorHumanRights
امیدوار صوبائی اسمبلی پنجاب PP 131 جھنگ PNP
@ڈویژنل،جنرل،سیکرٹری،فیصل،آبادپاکستان،نظریاتی پارٹی PNP
پی ٹی آئی کی قیادت کو ہم نے پیغام پہنچا دیا۔ ہمارے دروازے آپکے لیئے کھلے ہیں، پاکستان نظریاتی پارٹی کا اپنا دوسرا گھر سمجھیں۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی زبردستی کروائی گئی، عوام نے مسترد کر دیا انہیں۔
#ElectionResults2024
پی ٹی آئی کے تمام جیتنے والے مبارک باد پیش کرتا ہوں
صیام خان بلوچ ڈویژنل جنرل سیکرٹری فیصل آباد پاکستان نظریاتی پارٹی
@tahirrahi4 @SahibzdaSultan @sahibzafameerSultan @ShaikWaseemAkh2
کامیاب آزاد امیدواروں کا ضمیر اگر مسلم لیگ ن میں جانے پر رضامند نہیں ہو رہا تو پاکستان نظریاتی پارٹی کے دروازے ہمیشہ ایسے غیرت مند اور غیور لوگوں کے لیئے کھلے ہیں۔
یہ آپ محب وطن لوگوں کی اپنی جماعت ہے۔