جھنگ کی ترقی اور فلاح کیلیے عوام کی سیاستدانوں کے ساتھ وابستہ ترجیحات اور خاص پی ٹی آئی کینیڈیٹس سے ختم ہو چکی ہیں کرپشن عروج پر ہے وزیر کھیل جھنگ سے ہو کر بھی جھنگ میں کھیلوں کیلیے گراونڈز نا ہیں
#ministerSportPunjab#JhangPolice
9 مئی کے سانحہ کی حقیقت کیا ہے؟
کیا پولیس تاخیر سے پہنچی؟ حملہ کے وقت پولیس نفری کہاں تھی ؟
کیمروں کے ریکارڈز نے پل پل کی صورت حال واضح کر دی۔ اب تک اٹھائے گئے تمام سوالوں کا جواب جانیں آئی جی پنجاب کے اس ویڈیو پیغام میں !!
#PunjabPolice#IGP#9thMay
https://t.co/BYxYBT0VUP