جو مولانا فضل الرحمن صاحب کے بیانیئے کا بوجھ نہیں اُٹھا سکتے،
وہ چپ کرکے گھر بیٹھ جائیں.
اسوقت ہمیں بزدلوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے.
ورتہ لگ ئ ریٹویٹ کے نو
#رہبرورہنماء_مولانا@Sayed00112
دوستوں حالات آ ینگے کچھ زرخرید مولوی بھی پیدا ہونگے،کہیں پر طاقت کا استعمال بھی کیا جایے گا لیکن ہم نے تادم آخر اپنے قائد کا ساتھ دینا ہیں
جو متفق ہیں وہ ریٹویٹ کریں
#رہبرورہنماء_مولانا
افواہیں بھی پھیلیں گی کردار کشی بھی کی جائیگی پروپیگنڈہ بھی ہوگا زرخرید مُلا بھی سامنے آئینگے
مگر ثابت قدم رہنا ہوگا۔
قائدِمحترم قائد انقلاب مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد ✊
#رہبرورہنماء_مولانا
Maulana
@MoulanaOfficial
Is the only leader who lives in the ❤🇵🇰.
Law abiding, Free from curruption, free from sectarianism,protector of the constitution of Pakistan.He is a loyalist, guardian of Islamic values and laws and Patriotic political leader of 🇵🇰
#رہبرورہنماء_مولانا
چالیس سالہ سیاسی زندگی میں اسٹبلشمنٹ ایڑی چوٹی کا زور لگا کر ایک روپیہ کرپشن ثابت نہ کرسکے تو ضلع شیران ومالاکنڈ والے کیا خاک نکال سکیں گے 😏
#رھبرورھنماء_مولانا
محترم @sadaqatkhan_95
اسٹیبلیشمنٹ جتنا بھی زور لگا کر دو تین بندے جمعیت سے توڑ کر مولانا کے خلاف بیانات دلوائے۔
لیکن انشاءاللہ پھر بھی سارے اہل حق علماء کرام اور عقل مند عوام مولانا کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں اور رہینگے۔
ان شاء الله
مولانا فضل الرحمان صاحب
#رہبرورہنماء_مولانا
اس وقت مولانا کے مقابلے میں آنے والا ہر شخص اسٹیبلیشمنٹ کا ٹٹو ہی تصور کیا جائیگا ۔ کیونکہ جو تحریک مولانا نے شروع کی ہے اس سے تکیلف اور خطرہ صرف و صرف اسٹیبلشمنٹ کو باقی کسی کو نہیں ۔
#رہبرورہنماء_مولانا