اسلام آباد:پاکستان میں برطانیہ کی سفیر جین میریٹ کی اسلام آباد میں جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
جین میریٹ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
پاکستان اور خطے کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر بات چیت
رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاکستان افغانستان،اسرائیل/امریکہ ایران اور خلیجی ریاستوں کی سیکورٹی صورتحال پر بات چیت
پاک برطانیہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا برطانیہ سے خطے میں سکیورٹی صورتحال پر اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ
ہم اس حوالے سے ان تمام ممالک سے رابطے میں ہیں اور اپنا سفارتی کردار ادا کررہے ہیں،جین میریٹ
ملاقات میں انجنئیر ضیاء الرحمان اور برطانوی پولیٹیکل قونصلر بھی موجود تھے۔
@MoulanaOfficial@JaneMarriottUK
سرپرست ٹیم جے یو آئی سوات ڈاکٹر ہلال دانش@DanishJui صاحب کا جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام منعقدہ ڈیجیٹل میڈیا کنونشن میں خصوصی شرکت، اس موقع پر انہوں نے نہایت اہم اور بروقت موضوع پر اظہار خیال بھی کیا اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ احباب کی توجہ چند بنیادی اور فکری نکات کی جانب مبذول کرائی، جو موجودہ دور میں بے حد اہمیت کے حامل ہیں۔
اس بامقصد پروگرام کے انعقاد اور شاندار مہمان نوازی پر تمام منتظمین کے شکر گزار ہیں۔
شکریہ @JUIPunjabPak
شکریہ مرکزی کوآرڈینیٹر @ziaurrehman76
شکریہ اسید الرحمٰن خواجہ
شکریہ حافظ نصیر احرار
شکریہ @Ghazanf95497223
#teamJUIswat
امریکی سفارتخانے کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان کے گھر میں ملاقات کی ۔
امریکی سفارتخانے کے وفد نے افغان تنازعہ کے سیاسی حل سمیت خطے کی مجموعی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان جےیوآئی محمد اسلم غوری
جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے زیر اہتمام 19 ستمبر بروز اتوار دوپہر 2 بجے نشاط چوک مینگورہ میں مرکزی قیادت کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے اس نااہل اور عوام دشمن حکومت کے خلاف احتجاجی #مظاہرہ ہوگا
@JuiSwatOfficial
#TeamJuiSwat#مہنگائی_کی_پہچان_عمران_خان
اگر یہاں امن ہے تو پورے ایشیاء میں امن قائم رہے گا
اگر یے جنگ پر اتر آتا ہے تو پورے ایشیا میں بدامنے ہوگا
قائدِ جمعیتہ مولانا فضل الرحمن صاحب
@MoulanaOfficial@juipakofficial
مفتی منیب الرحمن صاحب کے ایک مغالطے کو قاید جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صاحب نے اچھی طرح سے دور کر دیا ۔۔
ق ا د ی ا ن یت کے خلاف قرار داد اور مقدمے کا کریڈٹ کسی ایک فرد کو نہیں جاتا بلکہ اس حوالے سے تمام اپوزیشن نے مل کر اتفاق و اتحاد کے ساتھ اس مسلے کو حل کردیا ہے،
(حصہ اول)
یومِ دفاعِ پاکستان مِلّی اتحاد اور قومی یکجہتی کا عکاس ہے ،پاکستان کے دفاع کے لیے دی جانے والی قربانیاں نا قابل فراموش ہیں،وطن کی جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ ساتھ نظریاتی سرحدات کی حفاظت کا عزم کرتے ہیں،قوم کو اس وقت اتحاد و یکجہتی اور آئین پر عمل کی ضرورت ہے ،اسی سے ملک مضبوط ہوگا۔
افغانستان میں امارت اسلامی کی جانب سے وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی پیش کش کی گئی ہے میں افغانستان کی تمام سیاسی قوتوں سے کہنا چاہتا ہوں جس فراخ دلی کا مظاہرہ امارت اسلامی نے کیا آپ کو بھی اسی انداز میں اسے قبول کرنا چاہیئے ، 1/2
#PDMPowerShowInKarachi