فرانس کا ہیلتھ کئیر سسٹم دنیا کا تیسرا بہترین ہیلتھ کئیر سسٹم ہے- یہاں رہائش یا سیر کرنے جانا لوگوں کا ایک خواب ہوتا ہے- اسی لئے تو مستنصر حسین تارڑ صاحب نے پیرس کو پیار کا پہلا شہر کہا ہے-
آپکو کیسا لگے اگر میں بتائوں کہ آپ یہاں پڑھائ کے لئے مفت جا سکتے ہیں- فرانس فیلوشپ کے لئے سکالرشپ اور ماہانہ وظیفہ دے رہا ہے-
- MOPGA Visiting Fellowship Program
آپ یہ فیلوشپ میں 19 جنوری 2024 سے پہلے اپلائ کر سکتے ہیں- اس دوران آپکو رہائشی وظیفہ بھی دیا جائیگا اور آپ کو جاب ملنے کے امکانات بھی بہت روشن ہیں- میں اپلائ کرنے کا لنک بھی دے دیتا ہوں- اگر اس لنک سے ایپلیکیشن کھل جائے تو لازمی لنک میں Done لکھ دیں-
شکریہ
https://t.co/FDrPV5HL93
یہ نون کے لیے بنائی گئ کچھ پروفیشنل کی ویڈیو ہے نون نے ہی بنوائی ہے مگر داد دیجئے ایسا عمدہ کانٹینٹ آفشل سوشل میڈیا ہیڈ کے بدولت آپ تک نہی پہنچ رہا
میرے بس میں ہوتا یہ وڈیو آج ہر طرف وائرل کرتا یہ تحریک انصاف کے الیکشن ترانے کا ایسا منہ توڑ جواب ہے یوتھیوں کی چیخیں نکل جائیں گی
کاش پاکستانی قوم یہ سمجھ سکے کہ جُملہ بازی یا جُگت بازی ذہانت کا مظہر نہیں ہوتی۔اور کسی کو شرمندہ یا چُپ کروادینا قابلیت کا نمونہ نہیں ہوتا۔ لمز میں کسی طالب علم نے معیشت، قومی سلامتی، اور خارجہ پالیسی پر کوئی ذہین بات نہیں کی۔ بس ویسی ہی قابلیت دکھائی جیسی ٹی وی پر دکھتی ہے۔
Again very good bowling by Pakistan, what a come back, Aussies are 70 runs short, if Pakistan plays sensibly, planning per 10 overs, they can get there
@NadraPak@NadraPak should have a system to check any outstanding government dues/chalans before issuing a duplicate CNIC or passports like in all other countries and should not issue the duplicate documents if anything's outstanding.
میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔