“یہ ایک ایسے قتل عام کی کہانی ہے جس میں پولیس نے مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ کی۔ اس براہِ راست فائرنگ کی وجہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی تھی اور یہ فائرنگ اُس وقت تک جاری رہی جب تک پولیس کی گولیاں ختم نہیں ہوئیں۔ اس قتل عام کو آج بھی سانحہ بابڑہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ بابڑہ کا مقام چارسدہ کے قریب واقع ہے۔ یہاں پر 12 اگست 1948ء کو خان عبدالغفار خان کی خدائی خدمت گار تحریک نے ایک جلسے کا اعلان کیا تھا۔ اُس وقت صوبہ سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا) کے وزیراعلیٰ خان عبدالقیوم خان نے وہاں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ خدائی خدمت گاروں نے دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود جلسہ کیا۔ اس جلسے پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں سینکڑوں لوگ مارے گئے۔ اُس وقت کی صوبائی حکومت نے مرنے والوں کی تعداد 25 بتائی لیکن عینی شاہدوں کا دعویٰ تھا کہ چھ سو کے قریب لاشیں گرائی گئیں۔ بی بی سی کے مطابق سانحہ بابڑہ کے کچھ دنوں بعد خان عبدالقیوم خان نے پشاور کے چاک یادگار میں کہا کہ "میں نے بابڑہ میں دفعہ 144 نافذ کر دی تھی، جب لوگ منتشر نہیں ہوئے تو تب اُن پر فائرنگ کی گئی، وہ خوش قسمت تھے کہ پولیس کا ایمونیشن ختم ہو گیا ورنہ وہاں سے ایک بھی آدمی زندہ بچ کر نہ جاتا۔ یہ انگریزوں کی نہیں مسلم لیگ کی حکومت ہے اور اس حکومت کا نام قیوم خان ہے۔ خدائی خدمت گار ملک کے غدار ہیں۔ میں ان کا نام و نشان مٹا دوں گا۔"”
حامد میر
#Pakistan #Babra #HamidMir
@HamidMirPAK
🚨🇵🇰 خیبر پختونخوا میں پولیس کی جانب سے عوام پر مبینہ تشدد!
اطلاعات کے مطابق، صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیس کی جانب سے عوام پر ظلم و تشدد کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے عوامی نمائندوں سے اپیل ہے کہ وہ پُرامن افغانستان آئیں۔
سابق آرمی جنرلز بتا جکے کے کہاں سے حکم آتا ہے
کپتان کی حکومت میں دکھایا گیا سائیفر کی زبان بتا چکی ہے کہ کیسے ایک امریکی سرکاری ملازم نے جنرل باجوہ کو آرڈر دیا کہ عدم اعتماد کرواؤ
آج بھی گورنر راج امریکہ کی منشا سے لگا گیا ہے
اوئے بدبختو، جسے تم باپ سمجھتے ہو، وہ گھر کا ملازم ہے، چوکیداری کے لیے رکھا تھا، تم نے اسے ماں سے منسوب کر دیا! ٹھیک کہتا ہے عمران خان، ایک تو پڑھے لکھے نہیں، اوپر سے محنت بھی نہیں کرتے۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan@ShazadAkbar
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
“ہم نے عمران خان سے ملاقاتوں کے لیے لفظ وکلا کی بجائے نامزد وکلا لکھنے کا کہا تو حکومتی ٹیم نے اس پر بھی کہا کہ پوچھ کر بتاتے ہیں، اس ایک لفظ ’’نامزد‘‘ کے لیے بھی فون کرکے اجازت لے رہے تھے، علامہ راجا ناصر عباس”
@AllamaRajaNasir
Happy Birthday to our leader, Imran Khan! 🎂
Your relentless struggle, courage, and unwavering resolve for the nation continue to be a guiding light for us all. May Allah grant you health, long life, and even greater glory. ✨
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#HappyBirthdayImranKhan
This is why we are asked to sit with the seat belt fastened until the captain has switched off the seatbelt indicator after landing ....
But many of us do not know the reasons and even stand up while the plane is still taxiing after landing.
🚨🇯🇵 HOLY SH*T: Nagoya, Japan right now...
104.5 mm of rain was unleashed in ONE HOUR, the highest total since records began being kept in 1890.
Subways have been shut down, commuters have been stranded, and streets are absolutely flooded.
Nagoya authorities have issued the highest Level 5 emergency safety warnings and Level 4 evacuation orders for parts of the city...
Writer: Michael
EL KRAKATOA HA HECHO ERUPCIÓN DE NUEVO — Y ESTÁ PASANDO AHORA MISMO
El volcán Anak Krakatoa, el "Hijo del Krakatoa", en Indonesia, ha entrado en erupción con fuerza. Todo empezó la noche del viernes 4 de septiembre y ha mantenido actividad durante días. La naturaleza vuelve a recordarnos su poder