A Tribute to Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto on her 12th Martyrdom Anniversary🌹🌹🌹
27th December 2019
#SalamBenazir#SMBB#PPP#ZindaHaiBiBiZindaHai ❤️🖤💚
Watch Full video :
https://t.co/WCSEzlKJz5
Happy Birthday to our respected MNA @SeharKamran 🌹
Wishing you good health, happiness, continued success, and many more years of dedicated public service. May Allah bless you always. 🎂✨
A photograph is not merely a memory — every frame inscribes a timeless story, a beautiful testament to love, unbreakable bonds, reverence, and deep admiration, capturing moments of grace that echo forever. @AseefaBZ
دانیال چوہدری کو حقائق کا علم یہاں بیٹھ کر جگتیں مار رہے ہیں -
ن لیگ کو حکومت میں آئے کافی عرصہ ہو گیا، مگر پنجاب میں آج تک بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے قانون ہی نہیں بن سکا۔ آخر عوام کو مزید کتنا انتظار کرنا ہوگا؟
کراچی کی بات آئے تو وفاقی منصوبے برسوں تاخیر کا شکار رہتے ہیں۔ K-IV مکمل نہیں ہوتا، حیدرآباد–سکھر موٹروے آج تک ادھورا ہے، حیدرآباد کراچی ہائی وے و کو موٹروے کا نام دے دیا جاتا ہے -جبکہ کراچی ملک کو سب سے زیادہ ریونیو فراہم کرتا ہے۔ سندھ تھر کے کوئلے سے بجلی دے رہا ہے، ملک کی گیس پیداوار میں بھی بڑا حصہ ڈال رہا ہے، مگر وسائل کی منصفانہ تقسیم کہاں ہے؟ ایف بی آر اپنے ریونیو اہداف بھی پورے نہیں کر سکا۔
سندھ میں NICVD، SIUT، گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور سائبر نائف روبوٹک سینٹر جیسے اداروں میں پورے پاکستان، خصوصاً پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے آنے والے لاکھوں مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔
یہ حقائق ہیں، سیاست نہیں۔
@SeharKamran@MonaAlamm
یہ ہے دانیال چوہدری @DanyalChaudhary کا حلقہ کمیٹی چوک راولپنڈی جو کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے 👏
کراچی کیخلاف پروپیگنڈا کرنے سے فرصت ملے تو اپنے حلقے کا
دورہ کر لینا 😳
یہ کچرے کا ڈھیر ن لیگ کی گوورنینس کا اصل چہرہ ہے-
@MonaAlamm پورے پنجاب کا یہی حال ہے، صرف لاہور کے چند علاقوں کی ویڈیوز بنا کے یہ ڈرامے کرتے ہیں ۔
@SeharKamran
وزیر دفاع خواجہ آصف روز متنازع بیانات دیتے ہیں اور ن لیگ انکی اُلٹی سیدھی جسٹیفکیشن دیتی پھرتی ہے۔
ایسے وزراء کو اپنی زبان پے کنٹرول نہیں، یہ لوگ وزیراعظم کے لیے مشکلات پیدا کررہے ہیں۔۔!
بلکہ ن لیگ نے MQM سے بھی جھوٹے وعدے کیۓ:
سحر کامران،MNA PPP
#HumNews#PMLN#ppp@MonaAlamm@DanyalChaudhary@SeharKamran
بیرسٹر دانیال چوہدری کے بیان پر سحر کامران کا غصہ،
“انتہائ فضول بیان دیا آپ نے”
آپ معصوم ہیں یا حقائق سے لاعلم؟
وزیراعظم سے پوچھیں کہ جب وہ حکومتی اتحاد بنانے کراچی کی سڑکوں پر پھرتے رھے توکیا انکی کمر میں درد ہوتا تھا؟
ن لیگ کا بغض واضح ہے،کراچی اور سندھ میں وفاقی منصوبوں کے لیے فنڈز نہیں دیے جاتے،کئی منصوبے دس دس سال سے لٹک رہے ہیں: سحر کامران،MNA PPP
#HumNews #PMLN #ppp
@MonaAlamm@DanyalChaudhary@SeharKamran
سحر کامران کے ن لیگ اور پنجاب حکومت پر شدید تنقیدی حملے:پنجاب میں CCD کے نام پے ڈیتھ اسکواڈ چل رہا ہے جس نے آسٹریلیا سے آئی معصوم بچی کو بےگناہ مار دیا۔۔!
پنجاب میں وسائل کا استعمال عوام کا تمسخر اڑانے اور گلف اسٹریم جہاز خریدنے کے لیے ہوتا ہے: سحر کامران،PPP
@MonaAlamm@DanyalChaudhary@SeharKamran
Acting President #AJK Ch Latif Akbar’s nomination papers being rejected on the basis of him being President is absurd. He is fulfilling that position as there is no President & he is the Speaker of the house & a MLA. There are clearly malafide intentions & questions fair election
"Addressing this challenge requires a broader national effort. Parliament, the executive, educators, religious scholars, media professionals, community leaders, parents and the wider intelligentsia all have a responsibility to help create a social and cultural environment that encourages healthy choices and meaningful opportunities for young people. We must ensure that our youth find inspiration in education, creativity, service and achievement rather than in harmful influences that place their future at risk."
~ President Asif Ali Zardari's Message on the International Day Against Drug Abuse and Illicit Trafficking
وفاقی ادارے ریونیو جنریشن میں مسلسل ناکام، مگر کوئی accountability نہیں ہوتی!!
عوام کے منہ سے نوالہ چھین کر وزارت خزانہ اور وزیراعظم ہاؤس کے ملازمین کو چھ ماہ کی تنخواہ بطور بونس دی جا رہی ہے۔
اصل مسئلہ قومی وسائل کی نامنصفانہ تقسیم اور FBR کی ناقص کارکردگی ہے، جس کا کوئی پرفارمنس آڈٹ تک نہیں ہوتا۔
#Budget2026
@humnewspakistan@MonaAlamm
پنجاب میں گورننس پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔ روزانہ پولیس مقابلوں میں لوگ مارے جا رہے ہیں، ڈیتھ سکواڈز آپریٹ کر رہے ہیں، کبھی آسٹریلیا سے آئی ہوئی بچی ہلاک ہو جاتی ہے تو کبھی ماورائے عدالت مجرموں کا قتل ہو جاتا ہے۔
قومی وسائل صرف ایک صوبے میں خرچ کرنا ترقی نہیں ہے۔ PIA کو دس بلین میں فروخت کیا جاتا ہے اور ایک گلف سٹریم جہاز گیارہ بلین میں خرید لیا جاتا ہے۔
اگر CPEC کے پروجیکٹس پورٹ سٹی سے شروع ہوتے تو آج پورے ملک میں خوشحالی اور ترقی ہوتی۔
@humnewspakistan@MonaAlamm
وفاق اور پنجاب حکومت کو بلدیاتی اداروں کے لیے قانون سازی اور انتخابات کرانے میں کتنے سال لگیں گے؟
سندھ پر تنقید کرنا آسان ہے، مگر وفاق کی ترجیح صرف پنجاب تک محدود نظر آتی ہے۔ سندھ کے اہم ترقیاتی منصوبے، خصوصاً کراچی-سکھر موٹروے اور K-4 آبی پروجیکٹ، وفاق کی جانب سے مناسب مالی وسائل نہ ملنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہیں۔
جبکہ سندھ وفاق کو بڑا ریونیو جنریٹ کر کے دے رہا ہے، تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کر کے نیشنل گرڈ کو سپلائی کر رہا ہے اور ملک کی قدرتی گیس کا بڑا حصہ بھی سندھ سے حاصل ہوتا ہے۔
سندھ میں صحت کا جدید ترین نظام اور مفت علاج کی سہولت موجود ہے۔ صرف NICVD نے گزشتہ سال دیگر صوبوں سے 364,593 مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا۔
@humnewspakistan@MonaAlamm
کچھ وزرا کے غیر مناسب اور اشتعال انگیز بیانات حساس معاملات کو پیچیدہ بنا رہے ہیں۔ مہاجرین کی 12 سیٹیں اپنی جیب میں رکھنے اور انہیںManipulate کرنے کا تاثر دینا، یا راولاکوٹ کے کشمیریوں میں تفریق کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔
@humnewspakistan@MonaAlamm
10 محرم الحرام، یومِ عاشورہ ہمیں حق، صبر، استقامت اور قربانی کا درس دیتا ہے۔
حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانی انسانیت کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی
رکن قومی اسیمبلی سحر کامران
@SeharKamran
PM Sharif picks up his minister’s retiring sister for a key federal government post. Was the federal minister’s sister appointed as member FPSC on recommendations?Scores of fake landowners were paid Rs1.3bn from the national treasury in the Capital Development Authority. Who are illegal beneficiaries of billions through CDA's corrupt officials? Scores of Chinese nationals running an human organs traff!cking arrested in Pakistan's capital. What’s the real story behind the case?