Just had a detailed discussion with @MansoorAzamQazi Bhai about this interview, Unfortunately it has been recorded yesterday, but he promised to raise our issues in next show he will conduct INSHA ALLAH.
Our delegation lead by Shaheer bhai participated in conference, We'll work together for students rights and will make sure that student power is the ultimate power. Long Live Resistance #JTI_APC4Students_Rights
پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بھوک ہڑتال جو بیک وقت 40 سے زائد شہروں میں طلبا کی جانب سے کی جائے گی، مجھے فخر ہے کے مجھے اور میری ٹیم کو الله پاک نے اس کی قیادت سونپی ہے. الله پاک اپنے حبیب صلى الله عليه وسلم کے صدقے کامیابی عطا فرمائیں.
#StudentsHungerStrike_15June
ہمیشہ ہر کام کے لیے اسی نیت اور بھروسہ سے نکلتا ہوں اور آج بھی یہی کہوں گا کیوں کے یہی میرا ایمان ہے.
کے میں فقط خاک ہوں مگر آپ صلہ اللہ و علیہ وآلہ وسلم سے ہے نسبت میری.
یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے. ❤️
ہم حق کی خاطر نکل رہے ہیں، آپ سب سے بے حد دعاؤں کی درخواست ہے.