چائنا کے خلاف سٹوری گھڑیں ہزار ڈالرز پائیں۔ امریکہ کی زمبابوے کے صحافیوں کو پیشکش
U.S. plot to discredit Chinese investments exposed by Zimbabwean daily https://t.co/8uvRv8Ax1k
گزشتہ برس اسپاٹ قیمتیں گریں تو الزام لگادیاکہ گزشتہ حکومت نے طویل مدتی معاہدوں میں پھنسادیا۔ اس برس اسپاٹ قیمتیں ریکارڈ سطح پرپہنچی اورایل این جی ہی نہیں ملی تو دیکھئے کیسےگزشتہ حکومت کے طویل مدتی معاہدوں سے سستی ایل این جی کاکریڈٹ بھی خود لے لیا۔
پہلےسال خراب کارکردگی کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہراناسمجھ میں آتاہے،دوسرے سال بھی کسی حدتک مان لیتےہیں۔لیکن اگرساڑھے تین سال بعدبھی وہی راگ الاپتےرہیں توسمجھ جائیں کہ آپ بالکل ہی نااہل ہیں۔آجکل تو تین سالوں میں لوگ بچےکو سکول داخل کرادیتے ہیں۔اتنےعرصے بعد بہانےبازی کاکوئی علاج نہیں۔
عمران خان اس خفیہ ادارےکے سربراہ کو بچانا چاہتا ہے جو اسکی کرسی بچاتا ہے اسکی حکومت چلاتا ہے اسکے مخالفین کو پکڑتا اور مارتا ہے
وہ شخص عدلیہ پر دباو ڈالتا ہے بلیک میل کرتا ہےصحافیوں کو اغوا کرتا انکی زبانیں بند کرواتا ہے جو چینلز کو بند کرواتا ہے الیکشن چوری کرتا ہے
#MaryamNawaz
عمران خان کا حضرت عمر ؓ کی مثالیں دینا
جب ارشاد بھٹی جیسا لاڈلا اور یوتھیا تجزیہ نگار ایسے پھٹیاں ادھیڑنے لگ جائے تو سمجھیں ہواؤں کا رخ واقعی ہی تبدیل ہو رہا ہے، ظاہر ہے یہ تو اپنا نمک ہے حلال کرے گا۔
1/2
Second part of the video. Again I ask: tell me one area, from wheat to sugar to cotton production to interest rates to inflation to police to tax collection to debt and deficit, which PTI has not made worse. Epic incompetence.
سر @OfficialDGISPR ملک اچھا خاصا ترقی کی جانب گامزن تھا. مہنگائی نہیں تھی، کمائی میں بچت ہوجاتی تھی، پھر آپ لوگوں کی خواہش آڑے آئی اور منتخب وزیراعظم کو فارغ کروا دیا. اسے باہر رکھنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا. ملک کا بیڑہ غرق ہوتا چلا گیا لیکن آپ (فوج) کو احساس نہ ہوا
+++
دوستوں کے مسلسل اصرار پر میں یہ مکمل نمبر ٹوئیٹ کر رہا ہوں جس سے عامر لیاقت بہروپیئے نے مجھے کال کر کے گالیں بکیں اور دھمکیاں دیں، ساتھ ہی میرا وہ ٹوئیٹ بھی پیش خدمت ہے جس نے اس کم ظرف اور گھٹیا انسان کو آگ لگائی، عامر لیاقت فکر نہ کرو میں تم جیسے جھوٹے کو گھر تک چھوڑ کے آؤں گا