سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس شوکت صدیقی کو جج کے عہدے سے ہٹانا ایک بہترین فیصلہ ہے.. جو شخص ریمارکس دیتے ہوئے اپنے ملک کی سلامتی اور اداروں کا لحاظ نہ کرے اس ایسے عہدے پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ہے.. ملک پہلے ہے عہدے بعد میں
سارا دن داتا دربار اور بری امام میں شاپر لیکر لائنوں سے چاول لیکر
فیملیز کو 10 10 روپے میں بیچ کر رات کو کسی گلی کی چوکیداری کے بدلے
مفت وائی فائی استعمال کرنے والے بھی IMF سے قرضہ لینے پر اعتراض کر رہے ہیں
😂😂
کون لوگ ہو توسی
قرضہ بھی لیں گے ۔۔ کر لو جو کرنا ھے ۔
مدت بھی پوری کریں گے۔۔انشاءاللہ
روز چھترول بھی کریں گئے۔ 🤣😄👍😄🤣
جمعہ کو گرفتار بھی کریں گے۔۔😄🤣😄👍
لوٹا پیسہ بھی واپس لائیں گئے۔۔۔انشاءاللہ 🙏🙏
جس کو جو پٹنا ھے پٹ لے
انج تے فر انج ای سہی۔۔
میرے لیڈر نے بتا دیا ۔گھبرانا بلکل نہیں 💕
2\2
ہم سینیٹر،صدر اور وزیراعظم کا مباشر انتخاب کرسکتے۔کب تک یہ سسٹم کے اصول ہمارے حقوق پامال کرتے رہینگے، حکومت کے من پسند لگاے ہوے ڈی سی اوز اور سیکٹریزکب ہمارے بارے میں سوچیں گے وہ تو ان کے مفادات کی حفاظت کرینگے
اگر وقت ہو تو سوچنا
دشمن ہ اندر ہے اور ہم خود اور ہماری خاموشی
ڈیرہ غازی خان کے رپورٹر یعقوب بزدار نے جا کر ان دونوں بھائیوں کو ورکشاپ سے لیا۔جوتے اور کپڑے لے کر دیے اور کل سکول چھوڑ ائے گا۔یعقوب اللہ اپ کو اجر دے گا۔ اپ ڈیرہ غازی خان شہر میں اسٹریٹ چلڈرن اور ورکشاپ بچوں کے لیے سکول کھولو ہم تمہاری مدد کریں گے-
ویل ڈن بزدار ❤️
@92newschannel