"پورے ملک میں کچے کے ڈاکوؤں، قبضہ مافیا، سمگلروں اور دہشت گردوں کسی خلاف اے ٹی سی عدالتوں میں کوئی مقدمہ ہے اور نہ ہی ان کے نام ای سی ایل میں شامل ہیں۔
لیکن اس وقت ملک میں سب سے بڑا مجرم اسے ٹھہرایا جاتا ہے جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے۔"
پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر