بلاخر فیصلہ ہوگیا ہے خیبر پختون خواہ میں آئین کی آرٹیکل 234 کے تحت گورنر راج لگایا جائے گا ۰ صوبے میں PTI حکومت کا تسلسل جاری رہ سکتا ہے کہ اگر سہیل آفریدی اور PTI قیادت غیر مشروط طور پر لانگ مارچ کی کال واپس لے لیں صوبے میں پولیس کے نظام میں تبدیلی کے مجوزہ قانون سے دستبردار ہو جائیں اور امن و امان کے حوالے سے ترجیحات وفاقی ریاستی اداروں سے align ہو جائیں یہ تبدیلی PTI اور ریاست کے درمیان ایک نئے سفر کی بنیاد بن سکتی ہے انشاللہ
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر کے نائب برائے سکیورٹی امور نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو امریکی حملے کے دوران چار پروجیکٹائل چابہار اور کونارک شہر میں گرے ہیں۔
مکمل تفصیل: https://t.co/Mb8EE6xWzK
On 30 July 2026, security forces conducted an intelligence based operation in Khuzdar District of Balochistan, on reported presence of terrorists belonging to Indian proxy, Fitna al Hindustan destroying two explosive laden vehicles along with four terrorists.
During the operation, movement of two explosives-laden vehicles configured as Vehicle-Borne Improvised Explosive Devices (VBIEDs) along with terrorists were proactively intercepted. After swift and prompt action by security forces, both vehicles were successfully destroyed alongwith neutralizing four Indian-sponsored terrorists operating them.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
اس اہلکار کو پہچانیں۔
راولپنڈی پولیس کے اس ASI کو پہچانیں اسکا نام معلوم کریں۔
اسکے گھر کا گھیراو کریں اسکو سبق سکھائیں یہ درندے ایسے نہیں مانیں گے ایک ماں پر تشدد کرکے اس کو آسانی سے جانے نا دیں۔
ضروری اعلان:
لاہور میں پرامن احتجاج کا مقام تبدیل۔ نیا مقام تحریک انصاف کا جیل روڈ دفتر (نزدیک لینڈمارک پلازا) کی باہر۔
سب لوگ فوری طور پر وہاں پہنچیں۔ وہاں کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔
اس میسج کو ہر طرف پھیلا دیں۔
پی ٹی ائی آج انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کر فارم 45 دکھا کر انہیں دھاندلی کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے
پاکستانیو اس پریس کانفرنس کو اتنا وائرل کرنا ہے کہ پوری دنیا کو دھاندلے کا پتہ چل جائے..
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
خان صاحب اس وقت باہر ہوتے تو انٹرنیشنل میڈیا کو ثبوتوں کے ساتھ انٹرویو دے چکے ہوتے ۔
جبکہ بیرسٹر گوہر اور باقی قیادت اس وقت کیا کر رہی ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے ۔
وہاڑی این اے 158: پولیس گردی سے ن لیگ امیدوار کو جتایا جارہا ہے، پی ٹی آئی امیدوار طاہر اقبال چوہدری 13000 کی لیڈ سے جیت چکے ہے، لیکن Ro رزلٹ نہیں اناؤنس کررہا۔
#ImranKhanPTI
میاں غوث محمد کا حلقے کی عوام کے لیے ایک اہم پیغام
ہم 56 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہیں اب یہ ہمارے ساتھ دھاندلی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اپ عوام سے درخواست ہے کہ اپ پرامن طریقے سے جلد از جلد ار او افس پہنچے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
گرلز ڈگری کالج احمدپور شرقیہ جو اس وقت RO آفس بنایا گیا ہے
کہ باہر حلقہ NA 166 کی عوام کے دھاندلی اور ممکنہ نتائج کی تبدیلی پر جذبات !
#ووٹ_چوری_نامنظور