I request all international human rights organizations to raise their voice against the massacre of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) workers in Islamabad, Pakistan, on 26 November night.
I want you to help the people of Pakistan ensure the safety of the PTI’s founder and former prime minister, Imran Khan, whose life is in danger in prison following the massacre.
Khan is the leader of Pakistan’s largest political party, who was indicted on trumped-up charges and has been imprisoned for one and a half years.
On behalf of millions of Pakistanis, I, Tayyaba Raja, a former political prisoner, request your urgent assistance in this matter.
Thanks and regards
@UNHumanRights@amnesty@UN_HRC@hrw@UNWatch@HRF@omctorg@OpenSociety@freedomhouse@ISHRglobal@realZalmayMK@realDonaldTrump@elonmusk
🚨 جیل انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی ان کی تحویل میں نہیں ہیں،
مقدمے کے تفتیشی افسر عدالت بھی نہیں آیا،
اس وقت بانی پی ٹی آئی سے متعلق افواہیں چل رہی ہیں، میں انکو رد کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں۔۔۔
پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو۔
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
عمران خان کی جان خطرے میں ہے؟ میں ان خبروں کی تردید نہیں کر سکتا.
جج بھی بے بس ہے اس نے کہا اگر پولیس میرا حکم نہیں مان رہی تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
نگران چیئرمین اور اپوزیشن لیڈر جاگ جائیں، پریس کانفرنس کریں اور پوری دنیا کو عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات سے آگاہ کریں۔
اب نہیں تو پھر کب 💔
#خان_کی_زندگی_خطرے_میں
عبدالرشید اچھا زئی کے کپڑوں کا ویڈیو کلپ خاندان نے شیئر کیا ہے کچھ دوستوں کے ساتھ یہ خون کبھی رائے گا نہیں جائے گا
بہت بے دردی سے مارا ہے تم نے ہمارے معصوم لوگوں کو 😢